پہلے میرا کورل ڈرا صحیح کام کرتا تھا لیکن اب جب میں ان پیچ سے لکھ کر کورل ڈرا میں پیسٹ کرتا ہوں تو لکھائی کا خط بدل جاتا ہے۔ مہربانی فرما کر مدد کریں شکریہWSLM::
پہلے میرا کورل ڈرا صحیح کام کرتا تھا لیکن اب جب میں ان پیچ سے لکھ کر کورل ڈرا میں پیسٹ کرتا ہوں تو لکھائی کا خط بدل جاتا ہے۔ مہربانی فرما کر مدد کریں شکریہWSLM::
Ankle g walkumslam sir msla sirf ya hy just ap inpage ko phaly open kran us ky bad coral dra note coral ko phaly mt open kran plz
بھائی
آپ جب کاپی کر لیتے ہو تو ان پیج کو بند کر دیتے ہو؟
اگر نہیں تو پہلے انپیج کو اوپن کرو پھر جو لکھنا ہے وہ لکھو پھر کورل کو اوپن کرو اور اُس میں پیسٹ کر دو
اور یہ بتاؤ کہ آپ ان پیج میں کاپی کس طرح کرتے ہو؟
کونسا ٹول سلیکٹ کر کے اور کس کمانڈ سے
جزاک اللہ
ملک بھائی کیا آپ نے وقاص بھائی کے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کیا ہے
اور کیا آپ کا پروبلم حل ہوا کہ نہیں
ان پیج میں لکھا ہوا ٹیکسٹ کورل میں لانے اور پیسٹ کرنے کے لیے
پہلے ان پیج چلائیں اور اس میں ٹیکسٹ بکس میں لکھے پھر تیر والا ٹول سلیکٹ کریں اور ٹیکسٹ باکس کو سلیکٹ کریں
اب ٹیکسٹ جاکس کو کاپی کمانڈ کے زریعے کلپ بورڈ پر کاپی کریں
پھر
کورل کو کھولیں اور پھر یہاں پیسٹ کر دیں
حرف یا سائز چھوٹا کرنے کے بعد ارینچ مینو میں سے ان گروپ سلیکٹ کریں تاکہ ہر حرف کو الگ الگ دوبارہ سیٹ کرنا ممکن ہو
پھر سارے ٹیکسٹ کو کمبائن کرلیں
سب سے پہلے میں ان پیچ کھولتا ہوں اس کے بعد کورلڈرا کھولتا ہوں پھر میں ان پیچ میں لکھتا ہو (ع اور ع میں لکھتا ہوں اور کاپی کرکے کوراڈرا میں لے جاتا ہوں اور پیسٹ کرتا ہوں اس وقت اچ پیچ بھی کھولی ہوئی ہوتی ہے۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
پہلے انپیج اوپن کریں اس کے بعد کورل
اوپر بتانے والوں نے آپ کی بات پر غور نہیں کیا کہ آپ ماشاءاللہ کورل اور ان پیج کے پرانے کھلاڑی ہو اور پرانے کھلاڑیوں کو معلوم ہے کہ اپن پیج اور کورل کے ساتھ میچ کیسے کھیلنا ہے ۔
کہیں آپ نے نئی ونڈو تو انسٹال نہیں کی۔۔۔۔۔۔۔۔
عموماً یہ مسئلہ جب آتا ہے
جب ہم نے ان پیج دو بار اوپن کیا ہوا ہو
جب ہم نے پہلے کورل ڈرا اور بعد میں ان پیج اوپن کیا ہوا ہو
یا جب ہم پک ٹول مطلب تِیروالا ٹول جو ان پیج میں ہوتا ہے
اس کو سلیکٹ نہ کر کے کورل میں پیسٹ کرتے ہیں
آپ نے انپیج اور کورل کونسا انسٹال کیا ہوا ہے؟
Sir app urdu language hi install kar lai or corel ma direct likh lain
Bookmarks