ہممم۔۔ اچھا ریویو دیا آپ نے ڈیگر کی طرح
اگر آپ بھی اردو میں لکھتی تو اچھا لگتا
شئیر کرنے کا شکریہ
ہممم۔۔ اچھا ریویو دیا آپ نے ڈیگر کی طرح
اگر آپ بھی اردو میں لکھتی تو اچھا لگتا
شئیر کرنے کا شکریہ
Very Nice.
nice info..welllllldone
بہت خوب
واہ کیا کمال کا ریویو دیا ہے آپ نے اتنا تفصیل سے سمجھایا ہے کہ مجھ جیسے موٹی عقل کے بندے کو بھی بہت کچھ سمجھ آگیا ہے
ویسے اب مجھے میرے سوال کا جواب بھی مل گیا ہے جو شاید آپ نے پڑھ بھی لیا ہے
ارے آپ تو چھپی رستمی
اب رستم کی مؤنث تو مجھے یہی لگی تو اسی لیے کہا
کہ آپ چُھپی رستمی نکلیں
اللہ آپ کے علم اور عمل میں اضافہ فرمائے
آمین ثمہ آمین
Bookmarks