ہمارے پیارے سے دوست نے اوپر اتنی تفصیل سے آپ کے تھریڈ کی تعارف کر دی ہے کہ ہمارے پاس تو لفظ ہی نہیں بچے ۔
اس لیے تھوڑے لکھے تو بہت سمجھیں
اچھا انداز اپنایاآپ نے تھریڈ بنانے کا قوی امید ہے کہ اگلی مرتبہ تھریڈ اردو میں تیار کریں گئ۔
اتنی قیمتی معلومات ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
Bookmarks