ٹیکسٹ کلر تھوڑا بہت بیک گراونڈ یا فریم سے ملانا تھا۔۔۔۔
ویسے۔۔۔۔گڈ ڈئزائن
اچھا ڈیزائن
Great G great............
Bohat acha aur pyara Design ha..................
ویری نائس باسط بھائی
کلر کمبینشن بھی بہت پیارا دیا آپ نے
میں ہمیشہ ایک بات کہتا ہوں اُن دوستوں کو جو ہر بار کہتے ہیں
کہ بارڈر یا بیک گرائونڈ کے ساتھ ٹیکسٹ کا کلر ملتاجُلتا ہو
ٹیکسٹ کا کلر بارڈر یا بیک گرائونڈ سے میچ کرنا ہو تو یہ تو بچہ بھی کر لےگا
مزہ تو تب ہے جب ڈیفرنٹ کلرز کا کمبینشن ہو
شکریہ شئیر کرنے کا
Bookmarks