Page 7 of 16 FirstFirst ... 45678910 ... LastLast
Results 73 to 84 of 184

Thread: ITDunya Magazine July 2012

  1. #73
    Understander is offline Senior Member+
    Last Online
    5th January 2021 @ 02:58 PM
    Join Date
    12 Oct 2011
    Gender
    Male
    Posts
    98
    Threads
    8
    Credits
    975
    Thanked: 1

    Default

    thanks

  2. #74
    *Tamraiz*'s Avatar
    *Tamraiz* is offline Advance Member+
    Last Online
    29th August 2022 @ 08:08 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    16,583
    Threads
    1051
    Credits
    1,207
    Thanked
    1738

    Default

    وعلیکم السلام
    اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی شاندار میگزین ہے۔اور
    اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی اعلی ڈئزائننگ ہے۔
    میری طرف سے پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو اتنے اچھی میگزین کے لیے اور اتنے اچھے سلسلے کو جاری رکھنے کے لیے۔

  3. #75
    Dil_Shah is offline Senior Member
    Last Online
    9th July 2013 @ 06:48 PM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Gender
    Male
    Posts
    12,887
    Threads
    216
    Thanked
    719

    Default

    بسم اللہ الرحمن الرحیم.
    شروع اللہ کے نام سے جوبڑا مہربان نہائت رحم کرنے والا ہے.

    اسلام و علیکم.....!!
    سب سے پہلے تو میں اس رپورٹ کے بارے میں کچھ کہنا چاہوں گا جس کو دیکھ کر ہی لگتا ہے کہ یہ ضرور آئی ٹی دنیا کے دوستوں کی ہے کیوں کے اتنے مہنتی اور اتنی لگن والے میرے بھائی اور میرے دوست ہی کر سکتے ہیں. میں ریلی اس بات کو دل سے مانتا ہوں کے جتنا اچھا لگتا ہے نہ اتنا پیارا کام دیکھ کے آپ سوچ بھی نہیں سکتے. اور اس میں صاف صاف نظر آتا ہے کے محنت ہوئی ہے. میں تہ دل سے شکر گزار ہوں آپ سب کا جن کی بدولت ہم سب کو یہ پڑھنے کو ملا ہے.
    حماد پرا. اک گل یاد رکھیں اس بار میں نے رپورٹ میں حصہ نہیں لے سکا کچھ مصروفیات تھیں افس والوں کے سرگودہ نیا دفتر بنایا ہے اس کے چکر لگ رھے ہیں. آپ دوسری بار حملہ کر رہے ہیں. پرشان نہیں ہونا نیکسٹ باری آپ کی ائے گی.
    وسلام
    دل شاہ

  4. #76
    FAREED888's Avatar
    FAREED888 is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd February 2024 @ 11:42 AM
    Join Date
    04 Jul 2012
    Gender
    Male
    Posts
    327
    Threads
    43
    Credits
    36
    Thanked
    13

    Default

    mujhay download link mil jati to acha hota

  5. #77
    Join Date
    05 Dec 2008
    Location
    MA K Qadmo Taly
    Gender
    Male
    Posts
    5,557
    Threads
    52
    Credits
    1,368
    Thanked
    261

    Default

    MashaAllah Bohaat Hi Umda Sharing Ki hai App Sb Doston Ny
    Allah Pak App Sb Ko Ess Ka Ajry Azeem dy Aamin
    Aur Hummad Bhai Bohaat Acha Kaam Kiya Hai App Ny

    /\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\

  6. #78
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔

    قرآن و حدیث اور حمد و نعت کے عمدہ اقتباسات کے بعد شہزاد بھائی کی بہت ہی دل کو چھونے والی تحریر ملی۔ رمضان کریم کی بابرکات اور پھر اس مبارک مہینے میں کئے جانے والے اعمال کی فضیلتیں، اللہ پاک ہم سب کو ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، تاکہ ہماری دنیا بھی اچھی ہو جائے اور آخرت میں بھی ہم کامیاب و سرخرو ہو سکیں۔
    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
    خرم بھائی بہت بہت شکریہ اتنا خوبصورت ریویو دینے کا۔ اور کتابی شکل میں اس سلسلے کو سب کے ساتھ شئیر کرنے کا۔ تعریفیں تو آپ نے بہت ہی زیادہ کر دیں بھائی۔ مجھے تو شرمندگی ہو رہی ہے۔ اللہ پاک مجھے ایسا بنا دے جیسا وہ اور اس کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم چاہتے ہے اور جیسا اس کے آپ جیسے اچھے اور نیک بندے مجھ سے توقع رکھتے ہیں۔ آمین۔

    پا جی اللہ پاک آپ کو دین و دنیا کی تمام تر کامیابیوں سے نوازے ، آپ کی رئیل لائف، نیٹ لائف، عائلی زندگی، تمام کی تمام کو رب سوہنا خوشیوں سے بھر دے، آپ کو اپنی اولاد کی خوشیاں دیکھنا نصیب کرے اور رب سوہنا آپ کو وہ سب کچھ عطا کرے، جس کی آپ نے کبھی بھی تمنا کی ہو۔
    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
    آئی ٹی کے سلسلے کے تمام دھاگے بہت خوبصورت رہے۔ خرم بھائی تو ماشاءاللہ خود سے ایکسپرٹ ہیں۔ لیکن وہ ہم جیسے نالائقوں کا بھی خیال رکھا کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بہت اچھی طرح لوگو میکر سافٹ وئیر کا تعارف اور اس کے استعمال کا طریقہ کار بتایا۔ جو کہ مجھ جیسے کم علم کو سمجھنے کے لئے بھی کافی ہے۔۔ درویش پا جی بہت ہی اچھا ریویو دیا ہے بیک اپ لینے والے سافٹ وئیر کا، پاکستان میں تو اس کی ضرورت واقعی میں بہت زیادہ ہے۔ عالمگیر پا جی نے ری سٹور پوائنٹ کی افادیت اور اس کے استعمال کا طریقہ کار بھی اچھے انداز سے سمجھایا۔ بیک اپ اور ری سٹور ، یہ دونوں فیچرز ہی پاکستان کے یوزرز کے لئے لازم و ملزوم ہیں۔۔ عبد الباسط بھائی بہت خوشی ہوئی ونڈوز سیون کی ایک خوبصورت ٹرک آپ کے ہاتھوں کی لکھی ہوئی پڑھ کے۔ اب نت نئی تھیمز کا فائدہ اٹھائیں گے یوزرز۔ کیونکہ پانچ عدد فری میں جو مل گئی ہیں۔
    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
    آئی ٹی لڑکے بھائی دوست احباب کی تحریر بھی بہت ہی پیاری لگی۔ کئی الفاظ پر بے ساختہ مسکرانا پڑا۔۔ ویسے پا جی یہ کنویں کے پانی سے ہی گزارہ ہو جاتا ہے یا پھر اسی ٹیکے بھی لگتے ہیں؟۔ خیر مجھے تقریبا، اس مخلوق نے ڈیڑھ سے دو سو میٹر تک دوڑایا تھا ایک بار۔ جنوری / دسمبر کی پیشن گوئیاں پڑھیں۔ میرے بھائی کا نام میم سے شروع ہوتا ہے اور اس کی تاریخ پیدائش جنوری کی ہے۔ اس کو بتاتا ہوں ابھی۔۔ بہت ہی خوبصورت تحریر پا جی۔ آتا ہوں پھر کراچی آپ سے دعوت کھانے کبھی۔ لیکن کنویں کا پانی نہیں پینا میں نے، پہلے ہی بتا دیتا ہوں۔ آہو۔
    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
    امجد، سفیان، ناصر، زیب برادران، جزاکم اللہ احسن الجزاء۔ آپ سب کی تحاریر بہت ہی اچھی اور قیمتی ہیں۔
    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
    گریٹ ورک شہزاد بھائی، توقیر بھائی اور دیگر میگزین ٹیم کے ارکان کا۔

  7. #79
    Isma Muneer's Avatar
    Isma Muneer is offline Senior Member+
    Last Online
    19th April 2020 @ 02:15 AM
    Join Date
    18 Oct 2009
    Location
    lhr
    Age
    33
    Gender
    Female
    Posts
    5,954
    Threads
    244
    Credits
    1,014
    Thanked
    527

    Default

    bht umda sharing har bar ki tarha
    lajawab
    achi tak khurram bro ki softwre tak parha ha
    bht achi kawish sb ki
    hummad Pa G
    bht umda sharing G
    but umar ka kch to lehaz kia hota sareaam hi mra pol khool dia
    ye thk nhi ha.....
    weldone G
    great job

  8. #80
    CHOTA USTAD is offline Junior Member
    Last Online
    28th August 2012 @ 03:29 PM
    Join Date
    14 Jul 2012
    Location
    PUNJAB
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    23
    Threads
    4
    Credits
    0
    Thanked
    2

    Default

    Bahut mazah aaya maasoom bachy ka khabarnama perh k aur bahut c info mili is magazine sy!
    Thanks for this useful sharing

  9. #81
    aamirkhan0's Avatar
    aamirkhan0 is offline Senior Member+
    Last Online
    16th July 2017 @ 03:10 AM
    Join Date
    13 Jun 2012
    Location
    Barmuda triangl
    Gender
    Male
    Posts
    1,644
    Threads
    278
    Credits
    -6
    Thanked
    182

  10. #82
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Quote FAREED888 said: View Post
    mujhay download link mil jati to acha hota
    میگزین کا لنک یہ رہا
    http://www.4shared.com/rar/ZT9lmxNB/...uly_2012.html?

  11. #83
    *Noor-ul-Ain*'s Avatar
    *Noor-ul-Ain* is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2015 @ 06:06 PM
    Join Date
    21 Apr 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Female
    Posts
    3,120
    Threads
    79
    Credits
    900
    Thanked
    321

    Default

    السلامُ علیکم
    کچھ مصروفیات کی بناء پر میگزین پڑھنے میں ذرا دیر ہو گئی
    اور ویسے بھی میگزین کچھ دیر سے ہی ملا تو معذرت کی ضرورت نہیں

    قرآنِ پاک۔ حدیث نبی ۔ حمد باریٰ تعالیٰ کی تعریف کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں
    ماشاءاللہ بہت اچھی تھیں
    ٭٭٭٭٭٭٭٭
    میگزین کی ڈیزائننگ بہت ہی اعلیٰ رہی
    توقیر بھائی کی محنت اور شہزاد بھائی کی کوششوں کو داد نہ دینا زیادتی ہو گی
    تمریز بھائی کی حمد دو مرتبہ شامل کرنے کی وجہ سمجھ نہیں آئی
    ٭٭٭٭٭٭٭٭
    نعت رسول پاک پڑھ کر ایمان تازہ ہو گیا
    اللہ پاک تمریز بھائی کو جزائے خیر عطا فرمائے
    ٭٭٭٭٭٭٭٭
    رمضان کریم کے موضوع پر شہزاد بھائی کی تحریر بہت ہی اچھی تھی
    دُعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو رمضان کریم کی برکات سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے
    ٭٭٭٭٭٭٭٭
    حماد بھائی کے معصوم ٹرکس کو کتابی شکل میں دیکھ کر خوشی ہوئی

    ٭٭٭٭٭٭٭٭
    درویش بھائی کا سافٹ وئیر ریویو بہت بہت اچھا تھا
    اس بارے میں ایک مشورہ ہے کہ جس سافٹ وئیر کا ریویو میگزین میں پیش کیا جائے اُس پہ ایک تھریڈ سافٹ وئیر ریویو سیکشن میں بھی بنایا جائے
    کیونکہ اکثر ممبر سافٹ وئیر کی تلاش کے لئے سافٹ وئیر ریویو سیکشن میں جاتے ہیں اور اچھے اچھے سافٹ وئیر میگزین سیکشن میں ہوتے ہیں
    ٭٭٭٭٭٭٭٭
    حماد بھائی کا خبر نامہ بے مثال تھا
    عقل مند بھائی کی حبشی امیزنگ کریم کے متعلق ایک خبر تو حماد بھائی گول ہی کر گئے کہ استاد بشیر نے اس کریم کی بے پناہ مقبولیت سے متاثر ہو کر ایک دن کریم لگانے کی بجائے کھا لی اور پھر اس کریم سے حقیقی معنوں میں متاثر ہو گئے
    علاج کے لئے اُن کو نیم حکیم مولانا سفیان قاسمی صاحب کے پاس لے جایا گیاجنہوں نے ان کو الٹا لٹا کر ان پر گرم پانی کی بالٹی انڈیل دی
    استاد بشیر کے اندرونی ذرائع کے مطابق ابھی تک استاد بشیر کی طبیعت نہیں سنبھلی اور استاد بشیر کے چیلے مسٹر عقل مند کو بے صبری سے ڈھونڈھ رہے ہیں جبکہ عقل مند بھائی کتکتاریاں بھائی سے ان ویژبل ہو نے کا طریقہ سیکھنے سپر موڈریٹرستان جا پہنچے جہاں ان پہ ابھی تک لہوریاں ہی لگ رہی ہیں
    ---
    مچھروں کے اتنے فوائد جان کر ایک ٹوٹا پھوٹا شعر یاد آ گیا
    نہیں ہے چیز کوئی بری قدرت کے کارخانے میں
    ---
    غالب بھائی کی درد ناک سٹوری پڑھ کر رونے کی بجائے ہاسا ہی آ گیا
    ---
    دل شاہ بھائی کی خبر سن کر شک ہو رہا ہے کہ لگتا ہے کہ وہ بھی بلوچ بھائی کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے لگ گئے ہیں کیونکہ اس طرح کی عقلمندیاں اور تو کوئی نہیں کر سکتا
    خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے۔۔۔۔اس محاورے کی بھی آج سمجھ آ گئی
    ---
    اپنے متعلق نیوز پڑھ کر معلوم ہوا کہ یہ خبر نامہ بھی جیو نیوز کی طرح ہی ہے
    جس کے متعلق خبر ہوتی ہے اُس کو بھی خبر آنے کے بعد معلوم پڑتا ہے
    ---
    ڈگر بھائی کے ساتھ ہمیشہ اچھی نہیں ہوتی
    آخر کیوں؟؟؟
    یہ معمہ ابھی تک حل طلب ہے
    ---
    عبیر عالم بھائی کے لئے اتنا ہی کہہ سکتی ہوں
    کہ اس چیونٹی کی کہانی تو سنی ہو گی نہ جو نو دفعہ ناکام ہو کر دسویں مرتبہ کامیاب ہوئی تھی
    پس آپ کے لئے ایک مصرعہ
    پیوستہ رہ شجر سے امیدِبہار رکھ
    ---
    فاطمہ آپی کی نیوز میں اضافہ کرتی چلوں کہ اُن کی یہ لڑائی لپ اسٹک والی ڈشز کی وجہ سے ہوئی
    اب سسٹر فاطمہ نہ لپ اسٹک والی ڈشز بنانے سے توبہ کر لی ہے
    آئندہ وہ نیل پالش والی ڈشز بنایا کریں گی
    ---
    اِسماء آپی کو اِسماء خالہ بنانے پر اِسماء آپی کی طرف سے لانگ مارچ کا اعلان
    سونامی اب آیا ہی آیا
    ---
    نیٹ رائیدر بھائی کی خبر شروع میں موجود خاص خاص خبروں میں شہزاد بھائی کے نام سے تھی اور تفصیلی خبروں میں نیٹ رائیڈر بھائی کے نام سے
    اب یہ حماد بھائی کی بھول تھی یا شہزاد بھائی کی پروف چیٹنگ
    اس پہ ابھی تحقیق جاری ہے
    ---
    میگزین سے متعلق شہزاد بھائی کا فیصلہ سُن کر کنفرم ہو گیا کہ میری اب میگزین سے چھٹی
    ---
    کھیلوں کی خبریں۔۔موسم کی خبریں۔۔تجارتی خبریں بھی کمال تھیں
    ---
    مجموعی طور پہ خبر نامہ کافی اچھا تھا مگر سچ بولوں تو جو مزا جون کے خبر نامے میں تھا وہ جولائی کے خبر نامے میں نہیں ملا
    امید ہے کہ اگست میں حماد بھائی اس شکایت کا موقع نہیں دیں گے
    ٭٭٭٭٭٭٭٭
    خرم بھائی نے کمال کا سافٹ وئیر شئیر کیا
    بہت ہی اعلیٰ
    ٭٭٭٭٭٭٭٭
    ناصر بھائی کی تحریر ہمیشہ کی طرح سبق آموز اور زبردست رہی
    ٭٭٭٭٭٭٭٭
    سسٹم ری سٹور سے متعلق حسیب بھائی نے بہت ہی کمال ریویو پیش کیا
    بہت ہی عمدہ
    ٭٭٭٭٭٭٭٭
    سفیان بھائی کی امت مسلمہ کے موضوع پہ تحریر نمبر ون رہی
    بہت ہی اچھا لکھا
    امید ہے آئندہ بھی لکھتے رہیں گے
    ٭٭٭٭٭٭٭٭
    امجد عطاری بھائی نے شب برات کے موضوع پہ خوب لکھا
    زبردست
    ٭٭٭٭٭٭٭٭
    عبدالباسط بھائی نے ونڈو سیون تھیم کے موضوع پہ ایک عمدہ مضمون لکھا
    اللہ پاک ان کو جزائے خیر عطا فرمائے
    ٭٭٭٭٭٭٭٭
    آئی ٹی بوائے کی تحریر پڑھ کر مزا ہی آگیا
    مجھے نہیں تھا معلوم کہ اتنا سیریس رہنے والا شخص اتنا مزاحیہ لکھ سکتا ہے

    مزا ہی آگیا
    ٭٭٭٭٭٭٭٭
    زیب بھائی کی چھوٹی مگر سبق آموز تحریر دل کو بھا گئی
    ٭٭٭٭٭٭٭٭
    سب سے آخر میں شہزاد بھائی کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے اتنی محنت سے ہمیں یہ میگزین پیش کیا
    ٭٭٭٭٭٭٭٭
    نور العین فاطمہ

  12. #84
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    Quote *I*am*Aini* said: View Post

    عینی کاکی تم ایک کام کرو
    یا تو وکیل بن جاؤ
    یا پھر ماہر اثار قدیمہ

Page 7 of 16 FirstFirst ... 45678910 ... LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  2. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •