Ap ke driver nhi hoe we hain ap ye wale link se driver download krke install krein
http://global-download.acer.com/GDFi...C=ACER&SC=PA_7
Ap ke driver nhi hoe we hain ap ye wale link se driver download krke install krein
http://global-download.acer.com/GDFi...C=ACER&SC=PA_7
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
بھائی
میں یہ لنک دے رہا ہوں
آپ اس میں سے دوسرا اور آخری دونوں ڈاؤنلوڈ کر کے ٹرائی کریں
انشاءاللہ آپ کا مسلہ حل ہو جائے گا
http://support.acer-euro.com/drivers...k/tm_2350.html
جزاک اللہ
کونسا والا وہی ایرر دے رہا ہے
دوسرا یا آخری والا؟
ok
اور جو دوسرا والا تھا اُس سے کیا ہوا ؟
چلیں لگے ہاتھوں آپ کو یہ بھی بتا دیں کہ یہ جو اتنا بار بار آپ کو لوگن ہونا پڑتا ہے تو یہ آپ کے نیٹ کے ڈسکنکٹ ہونے کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے
خیر
تو جب دوسرے والے سے ہو گیا ہے اور سسٹم بھی ریسٹارٹ ہو گیا ہے تو پھر اب کیا مسلہ ہے ؟
پلیز
زرا وہ اٹیچمنٹ دوبارہ کریں اور تھوڑا واضح دیں
جزاک اللہ
Bookmarks