بھائی
میں نے صرف ان چیک کا تو نہیں بتایا تھا
اور بھی کچھ بتایا تھا وہ تو کر کے بتاؤ
مجھے یہ بات سمجھ نہیں آرہی کہ
آپ کا وائرلیس کنکشن 4کیوں شو ہو رہا ہے
اور یہ بات میں نے پہلے بھی کہی تھی مگر آپ نے جواب نہیں دیا
میرے خیال میں
آپ نے بار بار ٹرائی کیا ہے اورنہیں ہوا
جب انسان خود سے ایسے تجربے کرے گا تو پھر تُکا لگ جائے تو اور بات ہے ورنہ اورں کے لیے بھی مسلہ
اب دوسری بات یہ ہے کہ جیسا اس تصویر میں ہے تو وائرلس کنکشن کو بعد میں اور لوکل ایریا کنکشن کو پہلے شو ہونا چاہیے
اب اگر آپ اپنا مسلہ حل کروانا ہے تو مہربانی کر کے نیو ونڈو کرو
ویسے ویو آویل ایبل کنکشن پر کلک کر کے پھر جو پیج آئے اس میں ری فریش پر بھی کلک کر کے دیکھواور بتاو کہ کچھ آیا
باقی آپ کی مرضی
جزاک اللہ
rahe bat connection 4 ki to wo to mujhy b nae pata yaha bhai ny download k k instal karny ko kaha tha woe kia or ye agaya
یہ نہیں ہو سکتا
مگر اب آپ کو ونڈو کرنی پڑے گی
اور لنک تو آپ کو میں نے دیا تھا تو آپ نے کونسے لنک سے ڈاؤنلوڈ کیا اور انسٹال بھی؟
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
نہیں بھائی
یہ دونوں بہت الگ چیزیں ہیں مگر کچھ باتیں ان میں مشترک بھی ہیں
اور ویسے آپ انکساری سے کام لے رہے ہیں ورنہ میں جانتا ہوں کہ آپ ہم سے بھی بہت زیادہ ایکسپرٹ ہیں
اور
یہ علم کی دنیا ہے اس میں کوئی بھی انسان کبھی بھی مکمل نہیں ہو سکتا
کسی کو کچھ آتا ہے تو کوئی کسی اور چیز میں ماہر ہوتا ہے
اور پھر اپنی اپنی لگن کی بھی بات ہوتی ہے
جزاک اللہ
Ye ya to ap drivers koi or se kar rahi hain ya to phir ap ke laptop se wifi disable he ab ye ap check kar lein or aik guzarish krun ga ke jab aik thread par help ho rhi he to phir ap hath ke hath check bhi karein ap ab itne din baad reply kar rahi hain ab pura thread bhi parhna pare ga ke kya kya solutions check ho chuke hain
Think About It But Don't Mind
السلام علیکم۔۔
بہت دنوں بعد اس تھریڈ کو پڑھنے کا موقع ملا۔۔
جس طرح سعد اور بریتھ بھائی نے کوشش کی ہیں وہ بھی لاجواب ہیں۔۔۔
لیکن مسلہ وہی کے وہی ہے۔۔۔
اپ یہ بتاؤ کیا اس سے پہلے آپ نے اس سے وائی -فائی استعمال کی ہے؟
اگر ہاں تو کس طرح؟
اس کے علاوہ کیا اپ ونڈوز سیون انسٹال کر سکتی ہے؟
اگر ہاں تو اس کو ٹرائی کرلو۔۔
مسلہ ڈرائیورز کا ہے ۔۔۔یہ ڈرائیورز شاید ونڈوز سیون سے بلٹ ان مل جائیے اور مسلہ حل ہو جائیے۔۔
Bookmarks