[IMG]http://i1108.***********.com/albums/h420/derwaish9/noshi21.jpg[/IMG]
[IMG]http://i1108.***********.com/albums/h420/derwaish9/noshi21.jpg[/IMG]
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
نثر اور نظم مشترکہ شئیرینگ اچھا لگا پڑھکر
وعلیکم السلام۔۔
واہ کیا بات ہے۔۔
محبت اک ندامت بن گئی ہے
ہماری مختصر سی داستان ہے۔
"میں اس سے بات کرنا چاہتی ہوں"
"بتائو تو سہی وہ اب کہاں ہے "
بہت خوب
نوشی گیلانی کے بہت خوبصورت اور جگماتے
لفظوں کا مجموعہ
اور پھر آپ کی تخلیق
بہت اعلٰی
لیکن جو آپ نے اپنے ڈیزائن میں اوپر اور
نیچے دو تصاویر لگائی ہیں
ان کو اگر تھوڑا ویزبل کر دیتے تو مزہ آجاتا
یہ ایک تجویز تھی
ویسے آپ خود بہت بڑے ڈیزائنر ہو
باقی آپ میری بات سمجھ گئے ہونگے
kya bat hai bro..bhut umdaaaaa...
بہت ہی خوبصورت شیئرنگ
جسٹ سپرب
Bhoot Achy Paaaa Jeeee
گڈ پا جی گڈ۔
Bookmarks