عزیز دوستو
مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے۔
میرے کمپیوٹر میں موجود ہارڈ ڈسک آج کل پرابلم کر رہئ ہے۔ وہ اس طرح کہ جب میں کمپیوٹر کو آن کرتا ہوں تو اگر اس ۃارڈڈسک سے بوٹ کروں تو سکرین پر یہ لکھا نظر آتا ہے
DISK READ ERROR
اور کمپیوٹر بوٹ نہیں کرتا۔ لیکن اگر میں دوسری ہارڈ ڈسک سے بوٹ کروں تو کمپیوٹر بوٹ تو ہو جاتا ہے لیکن پہلے والی ہارڈ ڈسک مائی کمپیوٹر میں نہیں ہوتی۔
لیکن خراب ہارڈڈسک ڈیوائس مینیجر اور سیٹ اپ میں موجود ہوتی ہے۔
برائے مہربانی کوئی بھائی اس مسئلے کا حل بتائے
آپ کی مہربانی ہوگی
Bookmarks