Name:  system-halted.jpg
Views: 2418
Size:  109.1 KBاسلام علیکم
میرے بھائیو
میرا سسٹم کبھی کبھی نیلی سکرین پر آکر رک جاتا ہے
اور سسٹم ہالٹڈ لکھا ہوا آتا ہے
سسٹم ہالٹڈ کیوں ہوتا ہے
اور اس کا حل کیا ہے