Results 1 to 6 of 6

Thread: ہائی سپیڈ سسٹم فین

  1. #1
    taib's Avatar
    taib is offline Senior Member
    Last Online
    24th January 2018 @ 04:30 PM
    Join Date
    25 May 2010
    Location
    Sibi
    Age
    45
    Gender
    Male
    Posts
    1,378
    Threads
    124
    Credits
    89
    Thanked
    68

    Arrow ہائی سپیڈ سسٹم فین

    میرے بھائیو اور دوستو
    پچھلے سال میرے سسٹم کا فین تیز سپیڈ میں چلنے لگا اور سسٹم بند ہو گیا
    کوئٹہ لے جایا گیا تو نہ بنا اور آئی سی جلنے کا سبب بتایا گیا۔
    پھر کسی دوست نے بتایا کہ ہیٹ سنگ میں لیکویڈ کی وجہ سے اس طرح ہوتا ہے
    میں اپنے شہر کے کمپیوٹر ہارڈویئر ماہر کے پاس اس بورڈ کو لے گیا
    تو اس نے مجھ سے 500 روپے لے اور اس پر لیکویڈ لگا دیا
    اب سسٹم چل تو رہا ہے مگر فین میں کافی آواز ہے
    حالانکہ اے سی روم میں رکھا ہے اورپھر بھی آواز ہے
    اس کا کوئی حال ہے

    نوٹ:
    بورڈ تومیں نے تبدیل کردیا تھا مگر اس پرانے بورڈ کے لیے الگ سے مکمل کیسنگ لی مکمل سامان کے ساتھ
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  2. #2
    taib's Avatar
    taib is offline Senior Member
    Last Online
    24th January 2018 @ 04:30 PM
    Join Date
    25 May 2010
    Location
    Sibi
    Age
    45
    Gender
    Male
    Posts
    1,378
    Threads
    124
    Credits
    89
    Thanked
    68

    Default

    he koi expert jo mera masla hal kre

  3. #3
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default

    click here


    bhot se wajohat ki bina per hota hay step by step trace kren

  4. #4
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    آ پ نے یہ بات ایک اور جگہ بھی معلوم کرنا چاہی ہے
    یا اس سے ملتی جلتی
    خیر فین تو دوست بہت سستا ہوتا ہے بہتر یہ ہوگا کہ آپ وہ تبدیل کر لو اگر صرف فین مسلہ کر رہا ہے تو
    ایک دوسرا حل یہ ہے کہ فین کے اوپر دیکھو کہ کمپنی کا ایک اسٹیکر لگا ہوگا
    اس کو اتار دو آرام سے نکل جاتا ہے۔۔اس کے نیچے ایک پینچ لگا ہوگا اس کو کھولو اور اس میں تھوڑا سا مشین کا تیل یا سرسوں کا بھی ڈال سکتے ہو ڈال کر دوبارہ لگا دو اچھی طرح پھر آواز نہیں کرے گا

  5. #5
    breaths4u's Avatar
    breaths4u is offline Advance Member
    Last Online
    21st April 2023 @ 01:07 PM
    Join Date
    26 Jan 2009
    Location
    i dont know ...
    Gender
    Male
    Posts
    4,350
    Threads
    16
    Credits
    268
    Thanked
    326

    Default

    بھائی
    ہے تو کمال کہ اُس نے ایک پیسٹ لگانے کے 500لے لیے
    آپ کو معلوم ہی نہیں ہوگا کہ جو پیسٹ اُس نے لگایا ہے وہ مارکیٹ میں 70روپے کا انجیکشن آرہا ہے اور اُس سے آپ 10پروسیسر کو تو پیسٹ لگا سکتے ہو
    مگر خیر
    بھائی فین کی آواز اُس وقت تیز ہوتی ہے جب وہ ہیٹ ہو رہا ہو
    ونڈو کے خراب ہونے کی وجہ سے اُس پر بوجھ پڑ رہا ہو
    یا پھر پروسیسر آپ کے بورڈ کے ساتھ میچ نہ کر رہا ہو
    جزاک اللہ

  6. #6
    Prince_Pak's Avatar
    Prince_Pak is offline Senior Member
    Last Online
    16th August 2017 @ 10:15 PM
    Join Date
    21 Sep 2011
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    634
    Threads
    25
    Credits
    1,020
    Thanked
    32

    Default

    Virus aa jane se bhi fan ki speed taiz ho jati hai
    Salam::

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 2nd September 2013, 04:17 PM
  2. پلگ ان سسٹم کو آن آف کرنا؟؟؟
    By Sazub in forum Ask an Expert
    Replies: 16
    Last Post: 5th May 2012, 01:52 PM
  3. Replies: 21
    Last Post: 17th December 2011, 07:34 PM
  4. ٹورنٹ فائل شئیرنگ سسٹم کیا ہے؟
    By imran sdk in forum Computer Articles
    Replies: 34
    Last Post: 29th January 2011, 11:44 PM
  5. Replies: 20
    Last Post: 17th April 2009, 10:24 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •