میرے بھائیو اور دوستو
پچھلے سال میرے سسٹم کا فین تیز سپیڈ میں چلنے لگا اور سسٹم بند ہو گیا
کوئٹہ لے جایا گیا تو نہ بنا اور آئی سی جلنے کا سبب بتایا گیا۔
پھر کسی دوست نے بتایا کہ ہیٹ سنگ میں لیکویڈ کی وجہ سے اس طرح ہوتا ہے
میں اپنے شہر کے کمپیوٹر ہارڈویئر ماہر کے پاس اس بورڈ کو لے گیا
تو اس نے مجھ سے 500 روپے لے اور اس پر لیکویڈ لگا دیا
اب سسٹم چل تو رہا ہے مگر فین میں کافی آواز ہے
حالانکہ اے سی روم میں رکھا ہے اورپھر بھی آواز ہے
اس کا کوئی حال ہے

نوٹ:
بورڈ تومیں نے تبدیل کردیا تھا مگر اس پرانے بورڈ کے لیے الگ سے مکمل کیسنگ لی مکمل سامان کے ساتھ