بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ،
رحمت ، مغفرت اور جہنم سے نجات کا مہینے رمضان المبارک کا آغاز قریب ہی ہے ..اس حوالے سے حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کے افادات پر مشتمل کتاب بنام تحفہٴ رمضان پیش خدمت ہے ..
٢٢٣ صفحات پر مشتمل اس کتاب میں رمضان المبارک کے فضائل و مسائل ، سحر و افطار کا بیان،احکام اعتکاف و تراویح ، نوافل و شب قدر ، صدقہ فطر اور عید الفطر کے بھی فضائل و احکام بیان کیے گئے ہیں.
کتاب کا حجم ١٣.٧ میگا بائٹ ہے.
Direct Download Link
Bookmarks