مجھے یاد ہے ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی پاجی بلکل یاد ہے۔۔۔۔ بھائی پہلی دفعہ پانچ سو کا کارڈ لایا تھا برین کا اور میں نے تین چار دن میں اسکا مکو ٹھپ دیا تھا اور پھررررررر۔۔۔۔
مجھے یاد ہے ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی پاجی بلکل یاد ہے۔۔۔۔ بھائی پہلی دفعہ پانچ سو کا کارڈ لایا تھا برین کا اور میں نے تین چار دن میں اسکا مکو ٹھپ دیا تھا اور پھررررررر۔۔۔۔
پاجی بار بار ڈس کونیکٹ ہوتا تھا اور ہر دفعہ کونیکٹ ہونے پر لوکل کال پڑتی تھی ایک دفعہ تو تین سو سے اوپر لوکل کالز کا بل آگیا تھا وہ تو شکر ہے پاپا کو پتہ نہیں تھا کہ کالز بھی پڑتی ہیں نام کسی اور کا بن گیا کہ فون بہت کرتا ہے .واہ کیا یاد دلا دیا آخر میں پانچ پانچ والے کارڈ بھی آگئے تھے
معصوم بچے کے بزرگوں کو یاد ہی ہوگی یہ ٹون۔
wa wa
Bookmarks