السلام علیکم! اُمید کرتا ہوں کہ سب آئی ٹی دنیا کے ممبران ٹھیک ہوں گے۔ یہ میرا پہلا تھریڈ ہے، اُمید ہے کہ آپ لوگوں کو پسند آئے گا۔ چونکہ میں خود اِن پیج ۳ پروفیشنل استعمال کرتا ہوں، اس لیے میں نے ایک پی ڈی ایف فائل بنائی ہے، جو کہ اِن پیج ۳ پروفیشنل کی شارٹ کَٹ کیز پر مُشتمل ہے۔ آپ اسے ڈاون لوڈ کر کے چیک کریں۔آپ کی آسانی کے لئے میں نے اِسی تھریڈ میں اٹیچ کر دی ہے۔ اگر پسند آئے تو ضرور بتائیے گا۔
Inpage Shortcuts.pdf
Bookmarks