ager mujhey stamp paper ke full page per kuch print karna ho to kaise karun ke wo neechey hi aye upper ke print per na aye jaisey microsoft word ki file se
ager mujhey stamp paper ke full page per kuch print karna ho to kaise karun ke wo neechey hi aye upper ke print per na aye jaisey microsoft word ki file se
بھائی
آپ اشٹام پیپر کی بات کر رہے ہو ؟
تو آپ یہ بتاو کہ آپ اس پر لکھو گے کس پروگرام میں
آفس میں یا انپیج میں
جس میں بھی لکھو تو فائل مینو اور پھر پیج سیٹ اپ میں جا کے ٹاپ کے آگے والے خانے میں 3لکھ کر انٹر کر دو
acha plz microsoft word ka screenshot de saktey hai? jo stamp paper per picture hoti hai top per ofcourse uske neechey text ayega
بھائی
آفس کو اوپن کرو پھر نیو پیج اوپن کرو
پھر آپ سب سے پہلے والے آپشن یعنی فائل پر کلک کرو گے تو اُس میں ہوگا پیج سیٹ اپ اس پر کلک کرو اور پھر جیسا تصویر میں ہے تو یہاں سے آپ اپنے صفحے کا اوپر ولا حصہ بڑھا سکتے ہیں
مگر
پہلےآپ اشٹام پیپر کے اوپر جو تصویر ہوتی ہے اُسے کسی فٹے سے پیمائش کر لیں کہ کتنا انچ ہے
میرے خیال میں 2،3انچ ہوتا ہے
تو جتنا انچ ہو
مثال کے طور پر 2انچ ہے تو آپ پیج سیٹنگ میں اُسے 2.5لکھ کر انٹر یا او۔کے کر دو
2.5سے مُراد ڈھائی انچ اور ڈھائی انچ کرنے کا یہ فائدہ ہے کہ اگر پرنٹر پیج کو تھوڑا لیٹ بھی اُٹھائے تو جو آپ نے لکھ رکھا ہے وہ اُس تصویر پر نہ آئےاور آپ کا اشٹام پیپر ضائع نہ ہو جائے
اُمید ہے اب کافی سمجھ آگیا ہوگا
مزید کچھ رہ گیا ہے تو آپ آرام سے پوچھ سکتے ہیں
جزاک اللہ
boht zabardast thank you bas ab practical karke jawab dunga shukriaaaaa
او۔کے بھائی
ہمیں بھی آپ کے جواب کا انتظار رہے گا
جزاک اللہ
Top se 5.5" krna.
Bookmarks