Assalom Alikum IT Dunya kay pyaray Members Jee Mujay yay maloom karna hay keh windows 7 may hard disc ki quantity ki kaisay pata lagaya ja sakta hay , Dos May tariqa batayay, keh yay hard disc 40 GB ya 80 GB hay , Partition say Saheh pata nahi lagta

80 gb use karay............
بھائی آپ اپنے سوال کی اور وضاحت فرما دیں
اگر آپ یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ ونڈوز ایکس پی کو پی سی پر کتنی جگہ درکار ہوگی تو آپ اگر اسے اپ ڈیٹ بھی کرنا چاہتے ہیں تو 80 جی بی کا ایک پارٹیشن بنا لیں اس پر ضروری سوفٹ وئیر کے اور کچھ انسٹال نہ کریں گے تو 4 سے 5 سال کے لیے کافی ہوگی
---------
اگر آپ ونڈوز سیون کے زریعے یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ وندوز نے کتنی جگہ گھیری ہے تو اگر آپ نے سی پر ونڈوز کے علاوہ اور کچھ انسٹال نہیں کیا ہے تو پراپرٹیز میں جا کر معلوم کر لیں سی ڈرائیوز کی
اگر سب مکس کر دیا ہے تو تھوڑا مشکل ہے۔۔۔کم سے کم آپ سی ڈرائیوز میں جو ونڈوز کا فولڈر ہے اس کی پراپرٹیز بھی معلومات دے سکیں گی آپ کو۔
my computer per right click kren then manage per click kren uskay bad then last men disk managment per click kren disk 0 ka sath size likha hoga
Bookmarks