انتہائی معذرت کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ خبرنامے کی اس بار چھٹی بلکہ چھٹی ی ی ی ی ی۔
دو چھوٹی سی دیگر تحاریر ارسال کی ہیں۔ وہ بھی خلاف توقع سنجیدہ ترین۔ اگر ریسیو ہو جائیں تو یہاں پر مجھے کنفرمیشن ریسیو "کروا" دیں۔
لو جی۔
ساڈی تے آ گئی ڈیٹ شیٹ۔
اٹھائیس اگست سے فائنل ہیں۔
اگلے ماہ تو پہلے ہی دس دوں کہ کچھ بھی نہیں لکھنا۔
چھٹی ی ی ی ی ی ی۔
اس بار دو تحاریر بھیج دی ہیں۔
test
آہو۔ آواز آ رئی اے۔
Bookmarks