Hai Freinds my name is Haris Khan and iam new to itdunya agr ap ko koi masla hai to aap mjh se puch sakte hain
Thanks
Hai Freinds my name is Haris Khan and iam new to itdunya agr ap ko koi masla hai to aap mjh se puch sakte hain
Thanks
سب سے پہلے تو آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے
اس پیارے سے فورم پر
اب آپ نے آفر دی ہے تو عرض یہ ہے کہ
اس جگہ کا وزٹ ضرور فرما لیں
دوستوں سے سنا ہے بہت کام کی ہے
http://www.itdunya.com/f45/
پھر اپنی رائے دیجیے گا
وعلیکم السلام
آئی ٹی دنیا پہ میں آپ کو تمام ممبرز کی طرف سے خوش آمدید کہتی ہوں
امید ہے کہ آپ کا یہ سیکھنے سکھانے کا سفر ہم سب کے ساتھ خوش گوار گزرے گا
Welcome
well come
Ap sab doston ka shukria
السلام علیکم
پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی ایجوکیشن فورم پہ خوش آمدید
آپ کا یہاں آنا مبارک ہو
آپ کے لئے بھی اور ہمارے لئے بھی
نیک تمناؤں کے ساتھ ایک مرتبہ پھر خوش آمدید
Bookmarks