Congragulates Mr Toqeer Sheikh zara Yeh Bhi Dekh http://www.itdunya.com/post3422719-2517/
decent_eye said: اس ڈبے میں کیا ہے؟ وہ سرپرائز ہے توقیر بھائی کے لئے اور وہ انہیں پتہ ہوگا کہ کیا ہوسکتا ہے؟؟؟ کیا پتہ کچھ میٹھا ہو
Mradeelmn said: Congragulates Mr Toqeer Sheikh zara Yeh Bhi Dekh http://www.itdunya.com/post3422719-2517/ اس لئے تو آپ کو چاچا نجومی کا مقب دیا جاتا ہے
silentjan said: اس لئے تو آپ کو چاچا نجومی کا مقب دیا جاتا ہے اور آپ کو بابائے اغلاط العلوم کا
*ESHA* said: وعلیکم السلام Toqeer Sheikh ویلکم ٹو گرین کلب thnx alot
silentjan said: لو جی ہم تو سب سے پہلے یہاں موجود ہیں مبارکاں مبارکاں thnakew janab
decent_eye said: بہت بہت مبارک ہو شکریہ
silentjan said: توقیر بھائی کے لئے
silentjan said: وہ سرپرائز ہے توقیر بھائی کے لئے اور وہ انہیں پتہ ہوگا کہ کیا ہوسکتا ہے؟؟؟ کیا پتہ کچھ میٹھا ہو ارے واہ سرپرائز دینے والا خود کوفیوز لگتا ہے شائد کچھ میٹھا ہو؟؟ اگر کھٹا ہوا تو؟؟؟؟؟؟؟؟ : پاگل :
Mradeelmn said: اور آپ کو بابائے اغلاط العلوم کا لو جی اسے کہتے ہیں چور کو پڑ گئے مور
waqasahmad1 said: بہت بہت مبارک ہو موڈریٹر بننے پر شکریہ
decent_eye said: ارے واہ سرپرائز دینے والا خود کوفیوز لگتا ہے شائد کچھ میٹھا ہو؟؟ اگر کھٹا ہوا تو؟؟؟؟؟؟؟؟ : پاگل : آپ نہیں سمجھیں گی نا اصل میں اس میٹھے لفظ میں توقیر بھائی کے لئے ایک ہنٹ ہے
Forum Rules
Bookmarks