وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
واؤ۔۔ درویش بھائی خوب سیرت بندے کے لیے خوبصورت تھریڈ۔۔۔
بہت بہت دلی مبارک باد ہو توقیر پاجی۔۔۔ اور دوستو ساتھ ساتھ مجھے بھی مبارک باد دو یار۔۔۔۔
کیا کہا کس بات کی
'
'
'
'
ارے دوستو دو چار ٹرک مٹھائی کا انتظام ہوا ہے اب توقیر ہاتھ آہی گیا۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ شہزاد بھائی
اوربھائی جہاں تک مٹھائی کی بات ہے تو کوئی مسئلہ نہیں
مٹھائی بہت
آپ کھانے والے بنو
نوٹ: میرا کورنگی میں آنا سخت سے سخت منع ہے
آگے آپ خود سمجھدار ہو
بہت بہت شکریہ شہزاد بھائی
اوربھائی جہاں تک مٹھائی کی بات ہے تو کوئی مسئلہ نہیں
مٹھائی بہت
آپ کھانے والے بنو
نوٹ: میرا کورنگی میں آنا سخت سے سخت منع ہے
آگے آپ خود سمجھدار ہو
بھائی میں بلکل بھی سمجھدار نہیں ہوں
اس لئے باقی بھی آپ خود بتا دیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے شکریہ ادا کرنا چاہوں گا
منیجمنٹ کا جس نے میرے کام کو سراہا اور مجھے اس قابل سمجھا ۔
اس کے بعد اپنے سینئرممبرز کا
جنہوں نے فورم پر ہمیشہ اچھے سے اچھا کام کرنے کی تقلین کی
اس کی بدولت آج یہ رینک ملا
ایک بار پھر بہت شکر گزار ہوں
منیجمنٹ اور اپنے سینئرز کا
انشاء اللہ آپ کا ہمارا ساتھ اب بہت دیر تک چلنے والا ہے
اور شکریہ درویش بھائی اتنے پیارے تھریڈ کا
پیارے دوست بہت بہت مبارک ہو موڈریٹر بننے پر۔
ایک بات کہنا چاہونگا کہ آپ کے جونئیرز کی دُعائیں بھی شامل تھیں اور ہمیشہ رہیں گی۔
اللہ پاک آپ کو ہروہ خوشی نصیب کرے جس کی آپ نے دل میں تمنا کی ہو
لے دس پاجی گلشن کون سا دور ہے
اور یار بھول گیا ورنہ کل ہی گیا تھا نیپا چیس ڈیپارٹمنٹل اسٹور۔۔۔ ورنہ ضرور ملتا۔۔۔ چلو اب میں عیدی تو لینے آؤں گا تو ساتھ ہی مٹھائی بھی کھا ہی لیں گے جب دن کے کھانے کے بعد گپیں مارکے رات کا کھانا کھاچکے ہوں گے ۔۔۔ فکر ناٹ
toqeer sheikh said:
بہت بہت شکریہ شہزاد بھائی
اوربھائی جہاں تک مٹھائی کی بات ہے تو کوئی مسئلہ نہیں
مٹھائی بہت
آپ کھانے والے بنو
نوٹ: میرا کورنگی میں آنا سخت سے سخت منع ہے
آگے آپ خود سمجھدار ہو
لے دس پاجی گلشن کون سا دور ہے
اور یار بھول گیا ورنہ کل ہی گیا تھا نیپا چیس ڈیپارٹمنٹل اسٹور۔۔۔ ورنہ ضرور ملتا۔۔۔ چلو اب میں عیدی تو لینے آؤں گا تو ساتھ ہی مٹھائی بھی کھا ہی لیں گے جب دن کے کھانے کے بعد گپیں مارکے رات کا کھانا کھاچکے ہوں گے ۔۔۔ فکر ناٹ
کیا بات ہے آپ کی
آپ نیپا تک پہنچ گئے ، مطلب مجھ سے 10منٹ کی دوری پر
بہت اچھے
چلیں پھر آپ ایسا کرنا جب گلشن آئو تو مجھے ایک میسج کر دینا
میں انشاء اللہ اسی وقت علی پور کی ٹکٹ کروا لونگا۔
Bookmarks