عبدللہ بن مسعود (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا. جس کے دل میں رائی کے برابر بھی تکبر ہو گا وہ جنت میں داخل نہ ہو گا. اس پر ایک آدمی نے کہا کے بیشک ایک آدمی چاہتا ہے کے اسکے جوتے اچھے ہوں اسکے کپڑے اچھے ہوں. آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا بیشک الله جمیل ہے اور جمال کو ہی پسند کرتا ہے، تکبر تو حق کی ط...رف سے منہ موڑنا اور دوسروں کو کمتر سمجھنے کو کہتے ہیں.
[ مسلم، کتاب:1 ، حدیث:164 ]
Bookmarks