دوستو میں آپ کو ایک ٹرک سمجھ لیں یا کھیل ہے بہت دلچسپ
کرنا یہ ہے کے جس کے ساتھ یہ کھیلیں اس سے کہیں کے وہ جتنے بھائی ہے ان کو 2 میں جمع+ کرلیں لیکن یاد رہے اس سے کہنا ھے ک یہ بات وہ آ پکو نہ بتائے ک اس کے کتنے بھا ئی ہے اپنے زہن میں رکھے اور پھر جمع کرکے جو جواب آیا ھے اس میں 2 ضرب* کر لے پھر 1 -نفی یا تفریق کھ لیں پھر اس میں 5ظرب* کر لے اور آخر میں اس کی جتنی بہنیں ھیں ان کو جمع کر لے یہ سارا میتھڈ وہ اپنے زہن میں کر ے جب سارا میتھڈ ہو جائے تو اس کو کہیں کے وہ لاسٹ آنسر بتا دے جو یہ سب کر کے نکلا ھے اب آئی آپ کی باری تو آپ نے اس آنسر میں سے 15- تفریق کر دینے ہیں اور جو آنسر آئے اس میں لیفٹ سائیڈ والے بھائی اور رائیٹ سائیڈ والی بہنیں ہیں مثلا یا مثال 23 اس میں رائیٹ پر بہنیں اور لیفٹ پر بھائی
تو دوستوں کیسی لگی یہ ٹرک رپلائی کرنا مسٹ او کے
Bookmarks