اسلام علیکم بھائیو
میں جب بھی پوسٹ اردو میں رپلائی کرتا ہوں تو اس میں اردو نستعلیق فونٹ میں
نہیں لکھ سکتا
حالانکہ میرے کمپیوٹر میں اردو انسٹال ہے اور میں کہیں بھی اردو لکھ سکتا ہوں
مگر آئی ٹی دنیا کے پوسٹ کے رپلائی پر نہیں لکھ سکتا
اس کا کوئی حل بتا دیں
Bookmarks