السلام علیکم
عدیل بھائی
آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کو خوشیوں سے بھرپور اور اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سے بھرپور زندگی عطا کرے۔آمین
السلام علیکم
عدیل بھائی
آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کو خوشیوں سے بھرپور اور اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سے بھرپور زندگی عطا کرے۔آمین
Last edited by Silentjan; 23rd July 2012 at 12:04 PM. Reason: designed now
السلامُ علیکم
آپ کو میری طرف سے سالگرہ بہت بہت مُبارک ہو
دُعا ہے کہ آپ کی زندگی کا یہ سال آپ کے لئے رحمتوں اور برکتوں کا باعث بنے
آمین
وعلیکم السلام
ھک واری پھر بہت بہت مبارک عدیل بھائی
ٹریٹ کہاں ہے بائی دا وے؟
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Bookmarks