وعلیکم السلام
بھائی جان بہت ہی اعلی ٹوپک کا انتخاب کیا ہے اور سمجھایا بھی بہت ہی اچھا ہے اور ڈیزائننگ تو بے مثال ہے
ویسے میں بھی سوچ رہا ہوں کہ پی ٹی سی ایل کے جو چار پانچ موڈیم ہیں میرے پاس ان کی سیٹنگ کرنا سکھاؤں کیوں کہ اکثر اسی معاملے پر ٹوپک بنتا ہے
Bookmarks