plzz es ka kOi hal hy tu bata dain mjy plzzzz
plzz es ka kOi hal hy tu bata dain mjy plzzzz
__∀ĪɔʞγωĩŁŁ Ū ɓ£ ɱ¥ ƒŔĩ£הƊ
بھائی
مائی کمپیوٹر کی پراپرٹی میں جا کے ایڈوانسڈ پر کلک کر دو
پھر جو پیج اوپن ہوگا اس میں بھی اوپر ٹیب میں سنٹر والا آپشن ہوگا ایڈوانس کا اُس پر کلک کر دینا
اس میں جو پیج اوپن ہوگا وہاں آپ دیکھو گے کہ آخر میں ورچیول میموری لکھا ہوگا اور ساتھ ہی آپشن ہوگا چینج کا آپ نے اس پر کلک کر دینا ہے
پھر جو پیج اوپن ہوگا اس میں جو سائز آپ بتا رہے ہو وہ لکھا ہو گا مگر ساتھ ہی اسے کم یا زیادہ کرنے کی بھی سہولت ہوگی
تو آپ کم کر لیں
جزاک اللہ
ساتھ ایک اور بات
Found.000 Etc
یہ فولڈر جہاں بھی نظر آئیں آپ انہیں ڈیلیٹ کر دیا کرو
کیوں کہ یہ وائریس کی باقیات ہیں
ok thanks alll
Bookmarks