میں نے ٹائپنگ سو فٹ ویر ڈاؤن لوڈ کیا ھے ۔اس کو جب انسٹال کار تا ہوںتو سیٹ اپ اس جگہ پر رک جاتا ہے
اسکرین شوٹ بھی دے رہا ہوں پلیز کوئ مجھےبتاۓ اس کو کیسے انسٹال کروں
سیٹ اپ رکنے کی کیا وجہ ہے
میں نے ٹائپنگ سو فٹ ویر ڈاؤن لوڈ کیا ھے ۔اس کو جب انسٹال کار تا ہوںتو سیٹ اپ اس جگہ پر رک جاتا ہے
اسکرین شوٹ بھی دے رہا ہوں پلیز کوئ مجھےبتاۓ اس کو کیسے انسٹال کروں
سیٹ اپ رکنے کی کیا وجہ ہے
اتنے آپ کی مدد کی کوشش کرتا ہوں اتنے آپ مجھے یہ بتائیں کہ کیا آپ کو ٹائیپنگ آتی ہے اگر آتی ہے تو کیا اسپیڈ ہے
یہ ہی سوفٹ وئیر چاہیے یا کسی اور سے بھی کام چل جائے گا
میرا خیال یہ ہے کہ اس کا سیٹ اپ خراب ہے یا یہ مکمل ڈاون لوڈ یا درست ڈاونلوڈ نہیں ہوئی ہے اس وجہ سے پروبلم آ رہا ہے
شکریہ مجھے ٹائپنگ اتی ہے ۔اور اسی سافٹ ویر سے سیکھی تھی۔مگر اب اسی کی کوئ خاص ضرورت نہیں ہے۔اب چھوٹے بھائ کے لیے ڈاؤن لوڈ کر رہا تھا۔اب ٹائپنگ ماسٹر کو ڈاونلوڈ کر لے تا ھوں اور یہ اپنے فورم پر بھی ہے
شکریہ
Bookmarks