السلام علیکم
بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن پشاور
نے انٹر میڈیٹ کا رزلٹ اناؤس کر دیا ہے۔
امسال ایک بار پھر جناح کالج کی لڑکیوں نے پشاور بورڈ کو ٹاپ کیا۔
پوزیشن ہولڈرز کی لسٹ چیک کریں
عام رزلٹ پشاور بورڈ کی ویب سائٹ پر 25 جولائی کو صبح آٹھ بجے کے بعد دیکھا جا سکے گا۔
آنلائن رزلٹ دیکھنے کے لئے کلک کریں
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔
جزاک اللہ
Bookmarks