bht khoooooob thread
shaheen bachy
ap ko bithday ki bht bht mubarakbad
bht khoooooob thread
shaheen bachy
ap ko bithday ki bht bht mubarakbad
بہت بہت مبارک بچے
ویسے شاہین بچے سے اچھا ہمارا وہ پرانا ننھا نعت خوان ہی اچھا
گذرے ہوئے سال میں جو نیک اعمال کیے اس کو اللہ تعالی قبول فرمائے
اور جو سیئیات اور غلطیاں ہوئی اس سے درگذر فرمائے ۔۔آمین
اور آنے والے سال کو اپنی مرضیات پر گذارنےکی توفیق عطا فرمائے
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
چھوٹو
لہ دس پاجی اتنا بڑے ہوگئے سیفی بھائی
بہت بہت مبارک ہو
سیف اللہ بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
تو کوئی لسی وغیرہ کسی رہے گی
اور حضرت خود کہاں ہیں
اللہ پاک آپکو اپنی رحمت میں رکھیں
Bookmarks