السلام علیکم
معزز دوستوں
میں میرا یاہو کا پاسورڈ بھول گیا ہوں جب میں پاسورڈ ری سیٹ کرتا ہوں تو مجھ سے
secret question
پوچھے جاتے ہیں جو ک مجھے یاد نہین الٹرنیٹ ای میل ایڈریس میں دے دیتا ہوں مگر

secret question
مجھے یاد نہیں کیا کوئی مجھے حل بتاسکتا ہے کہ مین کیسے پاسورڈ ری سیٹ کروں بڑی امید لے کر آیا ہوں براہ مہربانی توجہ فرمائیں
شکریہ