Page 1 of 5 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 53

Thread: ITDunya Server has been replaced.........

  1. #1
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Thumbs up ITDunya Server has been replaced.........

    پیارے ممبرز اور ٹیم ممبرز السلام علیکم۔۔۔
    دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ٹوئٹر اکاونٹ
    http://twitter.com/Itdunyacom
    سے آپ کو سرور چینج کرنی کی انفارمشن ملی ہوگی،۔
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی سرور کو چینج کیا گیا ہے،،۔ پچھلے کچھ دنوں سے پرانے سرور میں کچھ حامیاں نوٹ کی گئی تھی۔۔ جیسے بعض اوقات آٹومیٹک ری سٹارٹ ہونا اور کبھی کبھی ہینگ ہونا جس کی وجہ سے فورم کبھی کبھی ڈاون رہتا تھا۔۔

    نئے سرور کو پہلے کی نسبت کئی گناہ بہترین چنا گیا ہے،۔۔ لیکن پہلے کچھ دنوں میں اس کی گنفریشن وغیرہ کی وجہ سے فورم کچھ سلو نظر آئیگی،۔۔

    کچھ بگز نوٹ کی گئی ہے۔۔ جیسے آرکیڈ سیکشن میں کچھ ائیررز ان پر کام ہو رہا ہے۔۔ اس کو جلد ہی صحیح کیا جائیگا۔۔

    اگر آپ کو فورم میں کسی بھی جگہ کوئی بھی مسئلہ نظر آئے تو آپ یہاں رپورٹ کر سکتے ہیں۔۔ مسئلے کو جلد از جلد حل کرنے کی کوشش کی جائیگی۔۔

    فورم میں موبائل استعمال کرنے والے یوزر کے لئے کچھ نیا آئیگا۔۔ جس کی انفارمشن جلد ایک آفیشل تھریڈ میں کی جائیگی۔۔

    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  2. #2
    Sheikh Arshad is offline Senior Member
    Last Online
    8th January 2019 @ 02:32 PM
    Join Date
    25 Nov 2010
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    151
    Threads
    46
    Thanked
    8

    Default

    NEW POST PE clike karin to kuch bahi show nahi hota usko chk karin whan pe masla hay.

  3. #3
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    وعلیکم السلام
    ماشا٫ اللہ یہ تھریڈ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔۔
    اب انشااللہ آئی ٹی دنیا پر سرورڈاون کا مسلہ ختم ہو جائیے گا۔
    بالکل ٹوئیٹر پر انفارمیشن ملی تھی۔اور امید کی جاتی ہے کے یہ اقدام اچھا رہے گا۔
    آل دہ بِسٹ۔آئی ٹی دنیا ۔کام۔

    ۔

  4. #4
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    وعلیکم اسلام
    آفریدی بھائی انفورم کرنے کا بہت شکریہ
    اور آئی ٹی دنیا کی مینجمنٹ نے ہمشہ ہی فورم کو اچھے سے اچھے طریقے سے منٹین کیا ہے اور کر رہی ہے
    ہم سب کو ان شاء الله کوئی بھی بگ نظر آے گا تو یہاں رپورٹ کرے گئے
    ابھی ایک نظر آیا ہے تھنکس پے کلک کیا تو
    Name:  Untitled.jpg
Views: 662
Size:  59.0 KB

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  5. #5
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    درویش بھائی نے جس مسلے سے آگاہی کی ہے بالکل یہ مسلہ چل رہا ہے اور اگر تھینکس کو ریمووپ کیا جائیے اسکے بعد بھی یہ کوٹیکسٹ نظر آتے ہیں۔کوئی مجھے تھینکس دے دیں خیر پھر واپس بھی لے لیں ان کو یہ ٹیکسٹ نظر آجائیے گے۔۔

  6. #6
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    یہ مسئلہ میرے حیال میں نئے سرور پر پی ایچ پی کی جدید ورژن کی وجہ سے ہے۔ اس کی لئے ہم وی بلٹن کے ورژن کو جلد ہی اپگریڈ کر لیں گے۔۔
    انفارم کرنے کا بہت بہت شکریہ
    Quote derwaish said: View Post
    وعلیکم اسلام
    آفریدی بھائی انفورم کرنے کا بہت شکریہ
    اور آئی ٹی دنیا کی مینجمنٹ نے ہمشہ ہی فورم کو اچھے سے اچھے طریقے سے منٹین کیا ہے اور کر رہی ہے
    ہم سب کو ان شاء الله کوئی بھی بگ نظر آے گا تو یہاں رپورٹ کرے گئے
    ابھی ایک نظر آیا ہے تھنکس پے کلک کیا تو
    Name:  Untitled.jpg
Views: 662
Size:  59.0 KB
    Quote muhammad zeb said: View Post
    درویش بھائی نے جس مسلے سے آگاہی کی ہے بالکل یہ مسلہ چل رہا ہے اور اگر تھینکس کو ریمووپ کیا جائیے اسکے بعد بھی یہ کوٹیکسٹ نظر آتے ہیں۔کوئی مجھے تھینکس دے دیں خیر پھر واپس بھی لے لیں ان کو یہ ٹیکسٹ نظر آجائیے گے۔۔

  7. #7
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    thnx for inform Afridi Bhai

  8. #8
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    ایک اور چیز جو میں آج نوٹ کر رہا ہو شاید یہ نام پہلے سے بھی نہیں تھے لیکن میں نے آج نوٹ کیا کے تجویز اور شکایات سیکشن کے موڈریٹر سے مسٹر بلوچ کا نام ریموپ ہو چکا ہےاور توقیر بھائی کا بھی۔
    ہو سکتا ہے ہے یہ نام پہلے سے بھی نہیں تھے لیکن مین نے آج نوٹ کیا اور اگر نام پہلے سے نہیں تھے تو مسٹر بلوچ وہاں
    موڈریشن کیسے کرتاتھا۔۔خیر میں انفارم کرنا چاہتا ہو۔2۔تھریڈ کو فیورٹ یا فیورٹ ایڈٹ سے بھی کوڈ نظر آتے ہیں۔۔

  9. #9
    sallu2077's Avatar
    sallu2077 is offline Advance Member
    Last Online
    20th November 2020 @ 06:04 PM
    Join Date
    24 Feb 2009
    Gender
    Male
    Posts
    5,345
    Threads
    79
    Credits
    93
    Thanked
    53

    Default

    thanx for info...........

  10. #10
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default

    بہت خوب آفریدی
    ماشاء اللہ فورم انتظامیہ نے ہمیشہ فورم کی بہتری پر توجہ دی ہے
    اور فورم کو خوب سے خوب بنانے کی کوشش کی ہے
    ایک اور بہترین قدم۔۔جزاک اللہ

  11. #11
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    Thanks for the resurrection and innovation job done by you.

    Welldone Afridi bhai.

    Waiting for something new for the mobile.

    Thank you once again for your efforts for ITD.

  12. #12
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 09:07 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,784
    Threads
    390
    Credits
    7,804
    Thanked
    255

    Default

    wa salam bhai jaan,,, thank you very much for info karnay ka

    Acha isilay ITD website ajj subha open nahi ho rahi thi ,,, ajj jab subha may nay website open karnay ki koshish ki to blocked a rahi thi
    laikin after 10 min baad open ho giay thi ,,,,

Page 1 of 5 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. My relation with Itdunya
    By hassanjani in forum Baat cheet
    Replies: 6
    Last Post: 11th July 2013, 03:47 PM
  2. Latest ufone free internet settings without proxy & port
    By Dagger in forum General Mobile Discussion
    Replies: 421
    Last Post: 17th March 2012, 12:45 AM
  3. Bulk Of Working Proxies For Ufone 1-Feb-2012 By DAGGER
    By Dagger in forum General Mobile Discussion
    Replies: 98
    Last Post: 15th March 2012, 10:06 AM
  4. Ufone And Jazz Fast Proxies
    By Amar_lal_sweet in forum General Mobile Discussion
    Replies: 15
    Last Post: 3rd February 2012, 10:34 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •