پیارے ممبرز اور ٹیم ممبرز السلام علیکم۔۔۔
دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ٹوئٹر اکاونٹ
http://twitter.com/Itdunyacom
سے آپ کو سرور چینج کرنی کی انفارمشن ملی ہوگی،۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی سرور کو چینج کیا گیا ہے،،۔ پچھلے کچھ دنوں سے پرانے سرور میں کچھ حامیاں نوٹ کی گئی تھی۔۔ جیسے بعض اوقات آٹومیٹک ری سٹارٹ ہونا اور کبھی کبھی ہینگ ہونا جس کی وجہ سے فورم کبھی کبھی ڈاون رہتا تھا۔۔
نئے سرور کو پہلے کی نسبت کئی گناہ بہترین چنا گیا ہے،۔۔ لیکن پہلے کچھ دنوں میں اس کی گنفریشن وغیرہ کی وجہ سے فورم کچھ سلو نظر آئیگی،۔۔
کچھ بگز نوٹ کی گئی ہے۔۔ جیسے آرکیڈ سیکشن میں کچھ ائیررز ان پر کام ہو رہا ہے۔۔ اس کو جلد ہی صحیح کیا جائیگا۔۔
اگر آپ کو فورم میں کسی بھی جگہ کوئی بھی مسئلہ نظر آئے تو آپ یہاں رپورٹ کر سکتے ہیں۔۔ مسئلے کو جلد از جلد حل کرنے کی کوشش کی جائیگی۔۔
فورم میں موبائل استعمال کرنے والے یوزر کے لئے کچھ نیا آئیگا۔۔ جس کی انفارمشن جلد ایک آفیشل تھریڈ میں کی جائیگی۔۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks