Results 1 to 12 of 205

Thread: Tapatalk Mobile Soft (iPhone, Android,BB, Win Phone) Plugins installed

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default Tapatalk Mobile Soft (iPhone, Android,BB, Win Phone) Plugins installed

    Download Link for All Phones
    پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔
    دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں آپ سب کو بہترین سروسس فراہم کرنے کے لئے
    Tapatalk
    سافٹ ویئر کے پلگ انز کو ایڈ کر لیا گیا ہے۔۔ اگر آپ کے پاس
    ایپل آئی فون، آئی پوڈ یا آئی پیڈ، انڈوئیڈ کے تمام سسٹم،۔ بلیک بیری یا ونڈوز فون کے سمارٹ فونز ہے تو آپ
    TapaTalk

    سافٹ ویئر اپنے ڈیوئس میں انسٹال کرکے بہترین، نئے لک اور زیادہ سہولیات کے ساتھ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام وزٹ کر سکیں گے۔۔
    فورم میں پش نوٹیفیشکن کا سسٹم بھی ایڈ کیا گیا ہے۔۔
    یہ سافٹ ویئرز آئی ٹی دنیاڈاٹ کام تک آپ کی رسائی بہت تیز ترین بنا دیتی ہے۔۔کسی بھی جگہ سے آپ اس کو استعمال کر سکتے ہیں۔۔
    یہ سافٹ ویئر آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے موبائل ورژن کے مقابلے میں کہی بڑھ کر کام کرتی ہیں۔۔ اور آپ کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرتی ہیں۔۔
    جیسے آپنے موبائل سے ہی آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر یا ٹپاٹالک یا فورم رننر کے سرور پر امیجز اپلوڈ کرنا یا کسی بھی سوشل ویب سائٹ پر آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے پوسٹس تھریڈز وغیرہ کو ایک کلک سے شیئر کرنا۔۔ وغیرہ وغیرہ

    مزید معلومات کے لئے نیچے سکرین شارٹس ملاحظہ کریں۔۔

    #Tapatalk
    #ITDMobile
    Last edited by Afridi; 20th July 2016 at 10:36 AM.

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


Similar Threads

  1. Replies: 55
    Last Post: 19th February 2017, 11:03 AM
  2. Replies: 20
    Last Post: 16th September 2015, 11:24 PM
  3. how can installed korean android mobile english rom
    By mughal05 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 0
    Last Post: 9th October 2014, 05:13 PM
  4. Tapatalk in iphone
    By us6114898ja in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 12
    Last Post: 19th November 2012, 02:56 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •