بھائی بہت بہت عمدہ کاوش ہے ۔۔۔۔

اللہ آئی ٹی دنیا کو اور بلند ی پہ لے کے جائے۔۔۔۔

آمین ثم آمین۔۔۔

مجھے انتہائی خوشی محسو س ہورہی ہے ۔۔۔۔


اور میں ہمیشہ سے شکوہ لیےپھرتا تھا کہ آفریدی بھائی ہم جونیئرز کو ٹائم نہیں دیتے ۔۔۔۔


مگر آج یہ شکوہ ۔۔۔

شکوہ نہیں رہا۔۔۔۔

آج بھائی آفریدی کے رپلئیز کی بھر مار نے مایوسی کے بادل ختم کر دیے ۔۔۔