Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
وعلیکم اسلام
زبردست بلکہ بہت ہی زبردست
موبائیل سے آئی ٹی دنیا استعمال کرنے والوں کی تو موج ہو گئی
یہ تو مینجمنٹ نے سب کو عیدی دے دی واہ جی واہ
میں بھی آئی پیڈ سے چیک کرتا ہوں کیونکہ یہ بہت ہی آسان اور زبردست لگ رہی ہے اسکرین شاٹس میں جو آفریدی بھائی آپ نے دے،
ایک بار پھر آپ کا بہت بہت شکریہ اتنا زبردست اقدام لیا ہم سب لیے
بہت دعائیں
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
آفریدی بھائی بہت اچھا اقدام ہے۔۔
آئی ٹی دنیا کے موبائل یوزرز کے لئے یہ تو بڑی خوشخبری ہے۔
کیا اس سے موڈریٹر موڈریشن ٹُول استعمال کرسکیں گے؟
وعلیکم السلام
آئی ٹی دنیا کی مینجمنٹ کا یہ بہت بہترین اقدام ہے۔
ترقی کے اس دور میں جہاں جدید ٹیکنالوجی کی مختلف چیزیں متعارف کروائی جا رہی ہیں۔
وہاں آئی ٹی دنیا نے ہمیشہ ہی اس جدید طرح کے سافٹوئیر اور اُس ٹیکنالوجی کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔
اور آج ہم اپنے ہاتھوں میں کہیں بھی کسی وقت آئی ٹی دنیا کو بہت اچھے انداز میں استعمال کرسکتےہیں۔
مینجمنٹ کا بہت شکریہ۔۔۔
اللہ پاک آئی ٹی دنیا کو دن دگنی رات ترقی عطاء فرمائے۔۔۔
آمین
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
thanks nice
Bohat Umda Working Afridi bhai
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
واؤ۔۔۔ گریٹ بھائی۔
Bookmarks