Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 30

Thread: کوئی ایک قول جسکا آپکی زندگی میں بڑا اثر ہے

  1. #1
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default کوئی ایک قول جسکا آپکی زندگی میں بڑا اثر ہے

    امید کرتا ہوں کہ سب بہن بھائی رمضان میں اللہ کا قرب اور رحمت حاصل کرنے کی لیے کوشاں ہونگے اور جو بہن بھائی روزہ نہیں رکھتے ان سے التجا ہے کہ رحمتیں سمیٹیں ،پتا نہیں اگلا ماہ رمضان پا سکتے ہیں یا زندگی دھوکہ دے جاتی ہے

    عام طرز زندگی میں لوگ کسی نہ کسی قول جس کے مجموعہ کو اقوال زریں بھی کہا جاتا ہے کوئی نا کوئی کسی ایک قول سے متاثر ضرور ہوتا ہے اور اپنی زندگی میں اس پر عمل کرنے کی کوشش بھی کرتا ہے

    ویسے تو سب اقوال زندگی کا نچوڑ ہوتے ہیں مگر

    آپ بتائیں گے وہ قول
    جو آپکو بہت پسند ہے اور آپکی زندگی پر اسکا بڑا اثر اور عمل دخل ہے

    بس یہی قول آپکا ریپلائی ہوگا
    Last edited by *Xpert~Baba*; 30th July 2012 at 10:46 PM.

  2. #2
    Fast_Ismail's Avatar
    Fast_Ismail is offline Advance Member
    Last Online
    5th August 2023 @ 05:03 AM
    Join Date
    19 Aug 2008
    Location
    Hyderabad India
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    3,005
    Threads
    257
    Credits
    1,366
    Thanked
    825

    Default

    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    ویسے تو بہت ہی اچھی اچھی باتین روز مرہ زندگی میں پڑھنے اور سنے کو ملتی ہیں لیکن میں چند اقوال کو اپنے زاتی ڈیری میں لکھکر رکھتا ہوں اس میں سب سے پہلے جو اقوال لکھا بھی ہے اور میں اپنی پوری کوشش سے اس پر عمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں وہ یہ ہے

    یہ قول حضرت فضیل بن عیاض سے منسوب ہے

    لوگوں کے لے نیک عمل کو ترک کرنا ریا ہے۔اور لوگوں کے (دکھاوے ) کے لیے عمل کرنا شرک (شرکِ خفی) ہے

  3. #3
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے، اور اللہ جو بھی کرتا ہے بہتر ہی کرتا ہے۔ عارضی پریشانی کے اندھیرے کو مستقل اندھیرا نہ سمجھو۔ اس کے بعد ان شاءاللہ ایک ایسی صبح طلوع ہوگی جس کی روشنی سے مایوسی کے تمام بادل اور اندھیرے چھٹ جائیں گے۔ صرف اللہ پر یقین شرط ہے۔

  4. #4
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    رمضان المبارک کے بارے مین تو نہیں ہے یہ قول۔۔لیکن خیر اسکا رشتہ اسلام سے بھی ہے یعنی دین اور دنیا دونوں سے۔۔

    چائینہ کے وزیر اعظم نے 2008 میں ایک بات بولی تھی بس وہی پر میں ہمیشہ عمل کرتا ہو۔۔

    قول۔۔۔
    ایک انسان موجودہ وقت کیلئے جاہل بنتا ہے اور ایک ہمیشہ کیلئے۔۔
    وقتی طور پر وہ جاہل جس کو ایک چیز کا پتہ نہ ہواور وہ کسی سے پوچھ لیں تو سب کہتے ہیں اس جاہل کو اتنی آسان چیز کا نہیں پتہ۔۔

    اور ہمیشہ کیلئے جاہل وہ جس کو ایک چیز کا نہ پتہ ہو اور کسی سے پوچھیں بھی نہیں وہ ہمیشہ کیلئے جاہل رہتا ہے۔
    ۔

    بس اس دن کے جس چیز کے بارے میں مجھے علم نہیں ہر کسی سے بغیر شرم محسوس کرتے ہوئیے پوچھ لیتا ہو۔۔

    شکریہ

  5. #5
    Join Date
    03 Jan 2006
    Posts
    6,398
    Threads
    203
    Credits
    1,641
    Thanked
    1581

    Default

    وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
    shd38sk

    ماشاءاللہ آپ نے بپت عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے۔
    ویسے تو بہت سے اقوال ہیں جن سے میں مُتاثر ہوں لیکن ایک قول ایسا ہے جس نے ہلا کر رکھ دیا ہے کہ۔۔۔۔مت کر غرور اپنے اُوپر اَے اِنسان۔۔نہ جانے اللہ پاک نے تیرے جیسے کتنے کتنے بنا بنا کر خاک میں ملا دیئے ہیں۔‘‘۔’’

  6. #6
    Faisal Zia's Avatar
    Faisal Zia is offline Senior Member+
    Last Online
    14th September 2015 @ 01:27 AM
    Join Date
    05 May 2009
    Location
    Someone's Heart
    Gender
    Male
    Posts
    1,093
    Threads
    103
    Credits
    720
    Thanked
    143

    Default

    زندگی زندہ دلی کا نام ہے
    مردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیں

  7. #7
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

    Cool

    Quote kutkutariyaan said: View Post
    وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
    shd38sk

    ماشاءاللہ آپ نے بپت عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے۔
    ویسے تو بہت سے اقوال ہیں جن سے میں مُتاثر ہوں لیکن ایک قول ایسا ہے جس نے ہلا کر رکھ دیا ہے کہ۔۔۔۔مت کر غرور اپنے اُوپر اَے اِنسان۔۔نہ جانے اللہ پاک نے تیرے جیسے کتنے کتنے بنا بنا کر خاک میں ملا دیئے ہیں۔‘‘۔’’
    آپ کے پسندیدہ قول کو پڑھ کر آنسو آگئے کہ لوگ آج کیوں غرور کرتے ہیں
    حالانکہ کل کو مرنا بھی ہے

    اللہ تعالی ہم سب کو روحانی جسمانی بیماریوں سے نجات عطا فرمائیں۔۔۔۔

  8. #8
    Nasir rana1's Avatar
    Nasir rana1 is offline Advance Member
    Last Online
    20th December 2020 @ 03:28 AM
    Join Date
    22 May 2010
    Location
    Cape Town
    Gender
    Male
    Posts
    2,724
    Threads
    225
    Credits
    62
    Thanked
    482

    Default

    shukriya bhai jazakallah umda topic
    waise to bohat se aqwaaal hain laikn ik jammae naseehat parne ko mili achii lagi ap se share karta hnnnn

    تین نوجوان ملک سے باہر سفر پر جاتے ہیں
    اور وہاں ایک ایسی عمارت میں ٹھرتے ہیں جو ۷۵ منزلہ ہے

    انکو ۷۵ ویں منزل پر روم ملتا ہے

    ان کو عمارت کی انتظامیۃ باخبر کرتے ہویے کہتی ہے

    ہمارے یہاں کا نظام آپ کے ملک کے نظام سے تھوڑا مختلف ہے یھاں کے نظام کے مطابق راات کے ۱۰ بجے کے بعد لفٹ کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں
    لھذا ہر صورت آپ کوشش کیجیے کے دس بجے سے پہلے آپ کی واپسی ممکن ہو
    کیونکہ اگر دروازے بند ہوجاییں تو کسی بھی کوشش کے باوجود لفٹ کھلوا نا ممکن نا ہوگا

    پہلے دن وہ تینوں سیر و سیاحت کے لیے نکلتے ہیں مگر رات ۱۰ بجے سے پہلے واپس لوٹ آتے ہیں

    مگر
    دوسرے دن وہ لیٹ ہوجاتے ہیں اور ۱۰:۵ پر عمارت میں داخل ہوتے ہیں اب لفٹ کے دروازے بند ہو چکے تھے

    اب ان تینوں کو کویی راہ نظر نا آیی کیسے اپنے کمرے تک پہنچا جایے
    جبکہ کمرہ ۷۵ منزل پر ہے

    ؟؟؟؟؟؟
    اب تینون نے فیصلہ کیا کہ سیڑیوں کے علاوہ کویی دوسرا راستہ نہیں ہے

    تو
    یھاں سے ہی ابتداء کرنی پڑے گی

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ان میں سے ایک نے کہا کہ میرے پاس ایک تجویز ہے

    انھوں نے پوچھا وہ کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اس نے کہا کے یہ سیڑیاں ایسے چڑتے ہویے ہم سب تھک جاییں گیں

    تو ایسا کرتے ہیں کہ

    اس طویل راستے میں ہم باری باری ایک دوسرے کو قصے سناتے ہویے چلتے ہیں

    ۲۵

    فلور تک میں کچھ قصے سناوں گا

    اس کے بعد باقی ۲۵ فلور دوسرا ساتھی قصے سنایے گا

    اور پھر باقی ۲۵ فلور تیسرا ساتھی ۔۔۔۔۔

    اس طرح ہمیں تھکاوٹ کا زیادہ احساس نہیں ہوگا اور راستہ بھی کٹ جایے گا

    اس پر تینوں متفق ہوگیے

    اب

    پہلے دوست نے کہا کہ میں تمہیں لطیفہ اور مزاحی قصہ سناتا ہوں جس سے تم سب انجویے کروگے

    اب تینوں ہنسی مزاق کرتے ہویے چلتے رہے

    جب ۲۵ منزل آگیی تو دوسرے ساتھی نے کہا کہ اب میں تمہیں قصے سناتا ہوں
    مگر میرے قصے سنجیدہ اور حقیقت ہونگیں
    تینوں اس پر متفق ہو گیے

    اب ۲۵ منزل تک وہ سنجیدہ اور حقیقی قصے سنتے ہویے چلتے رہے

    اب جب ۵۰ منزل تک پہنجے تو تیسرے ساتھی نے کہا کہ اب میں تم لوگوں کو

    کچھ غمگین اور دکھ بھرے قصے سناتا ہوں

    جس پر پھر سب متفق ہوگیے

    اور

    غم بھرے قصے سنتے ہویے باقی منزل بھی طے کرتے رہے

    یھاں تک کے تینوں تھک تھک کر جب دروازے تک پہنچے

    تو

    ایک ساتھی نے کہا

    کہ میری زندگی کا سب سے بڑا غم بھرا قصہ یہ ہے کہ ہم
    کمرے کی چابی نیچے استقبالیہ پر ہی چھوڑ آیے ہیں

    یہ سن کر تینوں پر غشی طاری ہوگیی

    مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔

    روکیں
    ابھی
    میری باات مکمل نہیں ہویی

    .

    اس قصہ میں آپ کے لیے عبرت ہے

    کیسے ؟َ؟؟؟

    دیکھیں

    ہم لوگ

    جو کہ اپنی زندگی کے ۲۵ سال ہنسی مزاق کھیل کود اور لہو لعب میں لگا جاتے ہیں
    پھر باقی کے ۲۵ سال
    شادی ، بچے رزق کی تلاش ، نوکری جیسی سنجیدہ زندگی میں پھسے رہتے ہیں

    اور جب اپنی زندگی کے ۵۰ سال مکمل کر چکے ہوتے ہیں تو

    باقی زندگی کے آخری ۲۵ سال

    جیسے کے حدیث سے ثابت ہے کہ

    (میری امت کی زندگی ۶۰ سے ۷۰ کے درمین رکھی گیی ہے )

    بوڑھاپے میں مشاکل ،بیماریوں ہوسپیٹلز کے چکر ِ، بچوں کے غم اور ایسی ہی ہزار مصیبتوں کے ساتھ گزارتے ہیں

    یھاں تک کے

    جب موت کے دروازے پر پہنچتے ہیں تو ہمیں یااد آتا ہے

    کہ

    چابی اصل کنجی تو ہم ساتھ لانا ہی بھول گیے
    اس
    جنت کی چابی
    جس کو ہم اپنی منزل سمجھتے ہویے یہ زندگی گزارتے رہتے ہیں
    Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )

  9. #9
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    جزاک اللہ ناصر بھائی۔۔۔بہت خوب۔۔

  10. #10
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

    Default

    Quote nasir rana1 said: View Post

    جزاک اللہ بھائی
    تفصیلی کہانی پڑھ کر مزا بھی آیا
    اور آخر میں دکھ بھی
    اللہ آپ کو خوش رکھیں
    آمین ثم آمین

  11. #11
    Dagger's Avatar
    Dagger is offline Senior Member
    Last Online
    7th July 2013 @ 02:55 AM
    Join Date
    18 Mar 2010
    Location
    Searching...
    Gender
    Male
    Posts
    15,226
    Threads
    300
    Thanked
    2738

    Default

    Bhoot He Pyara Thread Banya Bhai Ap Ny
    Har Shaks Aik Dusry Sy Mukhtlif Hy Shakal-o-surat K Lihaz sy, Andaz-e-guftagu k Lihaz Sy , Soch Gharz Har Likhaz Sy Mukhtif Hy.....!!!!!

    Mujy English Quotes Ziyda Pasand Hain Aur Mostly Main Ini Ko Follow Krta Hoon

    Ye Main Aik Teacher Hain Allah Pak Un Ko Hamesha Salamat Rakhain Un Ko Deen O Dunya Ke Har Khushi Atta Krain Uno Ny Mujy Snd Ke
    is Aik Quote Main Insan Ke Sari Zindagi Ka Khulafsa Hy....!!!!

    How can i believe when"lie" just lies in the centre of "believe",
    .How can i love whn thr is"over" in "lover"

    .How can i b frnds wth any1 whn we know "end" is there in "friend"

    How can i trust anyone whn thr is "rust" in"trust",

    .How can i live a life when ther is "if" in "life"?

    But.....

    ALLAH has "ALL" in Him, therefore, I "trust", "love" n "believe" in Allah being the best "friend" in"life"''

  12. #12
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت ہی عمدہ تھریڈ بنایا ہے
    میں اکثر و بیشتر اچھی اور سنہری باتیں پڑھتی رہتی ہوں
    سچ بولوں گی یاد کوئی نہیں لیکن کئی بار زندگی کے کسی مقام پر وہ باتیں اچانک یاد آجاتی ہیں

    اس تھریڈ کی وجہ سے پھر ہم کو اچھے قول پڑھنے کو مل جائیں گے

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. دجال
    By truthfinder in forum Islam
    Replies: 11
    Last Post: 27th January 2022, 06:20 PM
  2. کالج میں پہلا دن میرا
    By Sultana in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 80
    Last Post: 18th October 2013, 02:58 PM
  3. قبر
    By zaidi_shah9 in forum Islam
    Replies: 0
    Last Post: 4th May 2010, 06:11 AM
  4. Replies: 16
    Last Post: 29th April 2010, 12:56 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •