buhat hi umda thread bnaya hai apne
buhat khoob
buhat hi umda thread bnaya hai apne
buhat khoob
mujhay jo qool pasand aay hen wo 3 hen....
1. koi shakhs pahar say gir kar to shayad uth jaay...magar kisi ki nazar say gir kar kabhi nahi oth sakay ga...
2. IF there is no respect then there is no relation.
3. Manay zindagi may itna paisa nahi kamaya jitni ezaat kamai hay.
بہت اچھا ٹاپک ہے اسطرح بہت سی اچھی باتیں پڑھنے کو ملیں گی۔۔۔۔
bht acha thread start kia ap ny
wesy to bht sy hain lekin kch share karti hn
جسم ایک دکان ہے اور زبان اُس کا تالہ ہے۔
تالہ کُھلتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ دُکان سونے کی ہے یا کوئلہ کی۔۔
آپ سب کے علم و دانش سے بھرپور اقوال پڑھنے کو مل رہے ہیں
plz keep it up
فخر اور غرور بظاہر ایک جیسے الفاظ ہیں لیکن
ان میں فرق یہ ہے کہ
فخر یہ ہے کہ جو علم اُس کے پاس ہے وہ میرے پاس بھی ہے
غرور یہ ہے کہ جو علم میرے پاس ہے وہ کسی کے پاس نہیں۔
جبکہ علم کسی کی میراث نہیں ۔
Bookmarks