نارمل تو کمپنی کو ری کوری ڈی وی ڈی دیتی ہے وہ دو ہوتی ہیں
ایک سسٹم چیک کرنے کے لیے اور دوسری انسٹالیشن کے لیے
آپ کے پاس کتنی ہیں
----------
اور آپ سب سے پہلے یہ کریں کے سسٹم کو سیوز موڈ میں رن کریں پر ری کوری والا کام کریں تو ممکن ہے کہ سسٹم درست ہو جائے
Bookmarks