امید ہے کے آپ سب خیریت سے ہوں گۓ
میں ایک ویب ساۂٹ بنانا چہاتا ہوں فری کی اس میں کوی میری مدد کرسکتا ہے
آپ مجہے بتا سکتے ہیں کہ فری ویب ساۂٹ کیسے بنتی ہے اور اس میں کوئ بہی چیز کیسے ایڈ ھوتی ہے جس میں انلیمیٹڈ چیزیں ایڈ کر سکوں جیسے سوفٹ ویۂر ویڈیو کتابیں وغیرہ
مہربانی ہو گئ
شکریہ
آپ سب کی دعاوں کا طلبگار