وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت پیاری شاعری اور سچ کہیں تو قابل فکر بات۔۔
اور ڈیزائنگ میں بہترین کوشش ۔۔۔ اسی طرح محنت جاری رکھیں۔
ویلڈن
شئیر کرنے کا شکریہ
بہت بہت شکریہ برادر
صحیح فرمایا قابلِ فکر بات ہے
اتنی اچھی طرح حوصلہ افزئی کا بے حد شکریہ
Bookmarks