السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
دوستوں آج ایک سمپل سافٹ وئیر کے ساتھ حاضر ہو۔
اس سافٹ وئیر کی ضرورت تقریبا سب ممبرز کو ہیں۔فائیدہ وقت کی بچت اور سرچ کرنے چھٹکارا۔۔
سافٹ وئیر کاکام آپ خود جان جاونگے۔۔سکرین شارٹ کو ملاحظہ کیجئے۔۔۔
یہ ہو ئی نہ بات۔۔۔
اب سافٹ وئیر کو ڈاونلوڈ کرنے کے بعد رن کریں اور اسی طرح انسٹال کریں۔۔
سافٹ وئیر رن کریں ونڈوز سیون ،ایکس پی ،سرور پر۔۔
ڈاونلوڈ لنک
سائیٹ لنک۔۔۔
دعاگوہ۔زیب خان۔۔
Bookmarks