as you say )kar k reply kar ta houn
thanx
as you say )kar k reply kar ta houn
thanx
system may power ka jo button hai ,jis say apka pc system On ho jata hai . Us button ko 10 ya 20 seconds kay liyay dabaa ker rakhain aur phir shor dain. Then pc restart kerkay dekho.....
آپ سب کا شکریہ میں نے آپ دوستوں کے مشورہ پر سب ٹرائ کیا مگر ۔ڈسپلے ڈھیٹ نے آکر نہ دیا۔اب اس کی کسی شاپ پر سرجری ہی کرا نی پڑے گی۔
آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ
بھائی
میں نے آپ کہ یہ کہا تھا کہ بغیر ریم کے چلا کے دیکھو
یہ نہیں کہ دوسری کوئی ریم لگا کر چلاؤ
مگر خیر
جہاں تک آپ کے رپلائے سے اندازہ ہوا ہے تو وہ یہ ہے کہ آپ کی ریم خراب ہے صرف اور کچھ نہیں ہے
آپ شاپ پر لے جائیں اور ریم تبدیل کروا لیں
جزاک اللہ
Bookmarks