وعلیکم السلام
آفریدی بھائی انفارم کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔
تمام ہی
وی آئی پی ممبر کو بہت بہت مبارک۔۔
دوستوں یہ سب خوشیاں آپ کی محنت کی بدولت آپ کو حاصل ہوئیں ہیں۔
ہم اُمید کرتے ہیں جس طرح آپ کا کام رینک ملنے س پہلے تھا رینک ملنے کے بعد آپ تمام ہی دوست مزید سیکھنے اور سیکھانے کے عمل کو جاری رکھیں گے۔
ایک بار پھر تمام وی آئی پیز کو پاکستان کے سب سے بڑے اُردو آئی ٹی فارم پر وی آئی پی رینک بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
شکریہ۔۔۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks