War With Computer Virus & Best Anti Virus ?
السلامُ علیکم دوستو
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوگے۔ دوستو میرا یہ تھریڈ
شروع کرنے کا
مقصد یہ ہے کہ ہمارا روزمرہ زندگی میں کمپیوٹر کو استعمال کرتے ہوئے کئی وائرسوں سے پالا پڑتا ہے ۔ تو ان وائرسوں کو ختم کرنے کےلئے ہم یا تو کوئی اینٹی وائرس استعمال کرتے ہیں، یا کسی دوست کی مدد لیتے ہیں یا پھر کسی ماہر کے پاس جاتے ہیں۔
تو دوستو میں ے یہ تھریڈ اسی لئے سٹارٹ کیا ہے کہ ہم سب یہاں اپنے اپنے تجربات بیان کریں جوکہ وائرسز کے حوالے سے ہمارے ساتھ پیش آئے اور ساتھ ہی ساتھ یہ بھی بتانا ہے کہ آپ نے کیا طریقہ استعمال کیا یا کون سا اینٹی وائرس استعمال کرکے اس مصیبت سے جان چھڑائی۔ اور ساتھ ہی ساتھ سب کو یہ بھی بتانا ہے کہ کون سا اینٹی وائرس سب سے بہتر ہے۔
امید ہیکہ آپ سب اس میں حصہ لو گے اور اپنے اپنے تجربات بیان کریں
Last edited by IT.BOY; 2nd August 2012 at 09:01 PM.
Reason: Change Font
[CENTER][SIZE=4][COLOR=Lime]NoBody[/COLOR][/SIZE],[SIZE=4][COLOR=Black]is perfect ~N~ i m[/COLOR][/SIZE][COLOR=Black] [/COLOR][SIZE=4][COLOR=Lime]NoBody
[/COLOR][/SIZE][SIGPIC][/SIGPIC] [/CENTER]
Bookmarks