بڑی قاتل ڈیزائننگ کرتے ہو پا جی۔
جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
بہت ہی عمدہ انتخاب۔
خوبصورت ڈیزائننگ۔
Masha Allah Paaa Jiiii Jasy Hammad Paaa Jiii Ny Urdu Main Kaha Main English Ka Sahara Lyta Hoon
Killer Designing Bhoot Khoob Paaa Jiiii
Kam Chik K Rakhooo
بہت پیاری ڈزائننگ
حماد بھایئ اور ڈگڑ بھایئ نے صحیح کہا
مار دینے والی ڈزائننگ
لولززز
Lajwab and awesome one
kia he baat hay janab
اففففف
مار ڈالو گے ظالم
اتنی خطرناک ڈیزائننگ تو نہ کرو نا مسعود لالا
یا پھر تو ہمیں بھی سکھا دو۔
کہ ہم بھی مقابلہ کر سکیں۔
وہ میرے سامنے رہتے ہیں ہر دم
جیسے دیکھے زمانہ ہوگیا
بہت اچھا انتخاب اور محسود بھائی !!!!!!؛
بہت ہی عمدہ ڈیزائننگ بھی۔
بہت اچھے جناب
Bohot khob janab
Bookmarks