Quote faisal zia said: View Post
السلام علیکم
قابل تعظیم حسیب عالمگیر صاحب
آپ نے ایک بہت اچھا سلسلہ شروع کیا اور اس کو بخوبی انجام تک بھی پہنچایا
بہت شکریہ
فیصل ضیاء بھائی آپ کی ریپلائی پڑھ کر بہت اچھا لگا
آپ کو میری شئیر کردہ کلاسس پسند آئیں میں شکرگزار ہوں