haseeb alamgir said:
بہت اچھی شئیرینگ ہے دوست
زبردست
تو کیا اور بھی شیئر کروں کافی کولیکشن ہے میرے پاس،میں اس لیے مزید شیئر نہیں کر رہا کیونکہ اور کوئی بھائی شیئر نہیں کر رہا، لازمی بات ہے جو میرے تھریڈ سے پی ایس ڈی ڈاﺅنلوڈ کرے گا اُس کو اس بات کا شوق ہو گا ائر اُس کے پاس پہلے بھی تھوڑی بہت کولیکشن ہو گی لیکن وہ کیوں نہیں شیئر کرتے ؟
سب بھائیوں سے گزارش ہے جن کے پاس فوٹو شاپ کے لیے کپڑے ہیں وہ آئی ٹی دنیا پہ شیئر کریں شکریہ
[URL="http://www.itdunya.com/t508540/"][color="red"]Add handler menu to any java app[/color][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/t508088/"][color="green"]S40 all java editing softwares[/color][/URL]
Bookmarks