اسلام علیکم
آپ جوتصویر دیکھ رہے ہیں، اس حصےکے اردگرد سمندر ہونے کی وجہ سے اسےہانگ کانگ آئی لینڈ کہا جاتا ہے ان اونچی عمارتوں کے پیچھے جو پہاڑیاں نظر آ رہی ہیں ان کے پیچھےبھی سمندر ہے۔ آپ ان پہاڑیوں کو آخری حدود سمجھ لیں
جو اونچی عمارت آپ کو نظر آرہی ہے اس کا نام سنٹرل بلڈنگ ہے اس کے اندرسعودی عرب کا سفارت خانہ غالبا 64 فلور پر ہے ، اس کے بالمقابل عمارت امیگریشن، اور سائید میں عمارت چائنا سورسیس، میں پاکستانی کونسیٹ تھی جو کہ کچھ ماہ پہلے نورتھ پوائنٹ منتقل کردی گئی ہے
Bookmarks