وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شجیع وقار۔۔ دوست میرے خیال سے جب آپ کے پی سی کی ورچئل میموری کم ہوتی ہے۔۔ تب آپ کی ہارڈ کی سپیس کم ہونا شرو ع ہو جاتی ہے۔۔ اور سپیس تب کم ہونا شروع ہوتی ہے۔۔ جب آپ کے پی سی پر لوڈ ہوتا ہے۔۔ مطلب پی سی کی ورکنگ زیادہ ہوجاتی ہے۔۔ اور جب پی سی پر لوڈ کم ہوتا ہے۔۔ اور ورچوئیل میموری بھی ٹھیک رہتی ہے۔۔ تو آپ کی سپیس واپس آنا شروع ہو جاتی ہے۔۔ اور آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں ک پی سی پر لوڈ اُس ٹائم بڑھتا ہے جب یا تو وائرس کا مسلہ ہو۔۔ یا بھر کچھ ایپلیکیشنز پرماننٹلی پرایسیس میں ہوں۔۔ باقی دوستوں کی رائے دیکھیں وہ کیا کہتے ہیں۔۔ شکریہ
Bookmarks